Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 2
Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 2
"مجھ سے تمیز سے بات کیا کرو
تو بہتر ہے"
وہ نظریں سمیرا بیگم ہر جمائے
سختی سے اسے بولا ماہویرا نے نظر اٹھا کر اسے دیکھا ۔
"خود کو سمجھتے کیا ہیں آپ"؟
ماہویرا بھی سرد لہجے میں
غصے سے پوچھنے لگی زاد نے گردن گھما کر اسے دیکھا
"انسان"
وہ اس کے چہرے پر نظریں جماتا
اسے جواب دے گیا ماہویرا کے لبوں پر طنزیہ مسکراہٹ نمودار ہوئی۔
"جتنا غرور ہے نا آپ میں کہیں
سے انسان نہیں لگتے ہیں ہر چیز میں اپنی من مانی کرنا دوسروں پر بلاوجہ کا روعب ڈالنا
تمیز نام کی تو چیز ہی نہیں آپ میں "
ماہویرا چہرے پر سرد تاثرات
سجائے ہر لفظ چبا چبا کر بولی اور زاد اس کی باتوں سے اپنا ضبط کھو رہا تھا۔
"مائنڈ یور لینگویج"
غصے سے وہ کرسی سے اٹھ کر
اس کے مقابل میں آتا سرد تاثرات سجائے چلایا ماہویرا گھبرا گئی اور دو قدم پیچھے کو
ہوئی۔
"میں زاد مغل ہوں کسی کی ایک
کے بعد دوسری بات نہیں سنتا بہتر ہے اپنے لفظوں پر قابو پاؤ ورنہ مجھے بخوبی آتا ہے
یہ کرنا"
زاد ایک قدم اس کی جانب بڑھائے چہرے پر سختی لیے ہر لفظ پر زور دیتے ہوئے
بولا ماہویرا خاموشی سے کمرے سے چلی گئی تبھی امبرین بیگم کمرے میں داخل ہو گئی زاد
کرسی پر بیٹھ گیا۔
ماہِ زاد
ماہ نور شہزاد
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Next season b bnaye plzzz
ReplyDeleteAmazing amazing
ReplyDelete