Meri Hayat Romantic Novel By Zarish Hussain
Meri Hayat Romantic Novel By Zarish Hussain
اوکے میں اگر آپکی فرینڈ کو ملاقات کا
شرف بخش دوں تو بدلے میں مجھے آپ سے کیا ملے گا۔۔؟؟ دفعتاً ایک لطیف سی شرارت اسکے
دماغ میں آئی تھی ۔۔۔
"کیا مطلب۔۔؟؟ حیات نے اچنبھے سے دیکھا
مطلب اگر میں آپ پر احسان کرتا ہوں تو
پھر آپکو بھی
بدلے میں مجھ پر کوئی احسان کرنا ہوگا۔۔۔اسکا
لہجہ
گہرا تھا۔۔۔
"کیا کہنا چاہتے ہیں آپ صاف صاف کہیں۔۔۔؟حیات
نے الجھن بھرے لہجے میں کہا۔۔۔آنکھوں میں حیرانی تھی
اس میں اتنا حیران ہونے والی کونسی بات
ہے بھلا۔میرا مطلب بالکل صاف اور واضع ہے۔۔۔مجھ سے ملنے کیلئے
پہلے میرے سیکریٹری سے اپائنٹمنٹ لینا
پڑتا ہے اور یہ
پروسیس بھی آسان نہیں۔بڑی تگ و دو کے
بعد ہی لوگ مجھ سے ملنے میں کامیاب ہو پاتے ہیں۔لیکن تم میری
وائف ہو سو تمہیں انکار تو نہیں کر سکتا
لیکن تمہاری
خاطر اگر میں تمہاری فرینڈ کو اپنے قیمتی
ترین وقت میں سے دس پندرہ منٹ دے دوں تو بدلے میں مجھے بھی تو کچھ ملنا چاہیے۔۔اب دیکھو
نا ڈئیر تمہاری کال سنتے ہی فلم کی شوٹنگ وہیں روک کر بھاگا چلا آیا۔۔۔
بظاہر وہ سنجیدگی سے کہہ رہا تھا۔مگر متبسم نگاہوں سے شریر سی چمک ضرور چھلک رہی تھی جسے وہ اپنے غصے میں نوٹ نہیں کر پائی۔۔۔
Extra extra long story plus boring also
ReplyDelete