Dil Lagaya Hai Dobara Romantic Novel By Mahnoor Khan Episode 3
Dil Lagaya Hai Dobara Romantic Novel By Mahnoor Khan Episode 3
دانین صغیر احمد آپ کو شاہ میر کے نکاح میں دیا جاتا ہے کیا
آپ کو قبول ہے “ آغا جان کی اکھڑتی سانسوں پر روتے ہوئے وہ قبول کر رہی تھی اور شاہ
میر اس وقت سب بھلائے آغا جان کے لیئے تڑپ رہا ہے۔۔
وہ فقط واحد رشتہ تھا جو اس کی زندگی میں موجود تھا اور اب
وہ بھی بچھڑ رہے تھے۔۔وہ جا رہے تھے وہ مر رہا تھا۔۔دن کے اجالے میں نکاح ہوا اور رات
کی سیاہی میں آغا جان دنیا چھوڑ کر چلے گئے۔۔ رات کی سیاہی نے شاہ میر کی زندگی کو
بھی سیاہ کر دیا تھا۔۔اس دن نکاح ہو گیا اور آغا جان کی خواہش کو مدِنظر رکھتے ہوئے
وہ اسے گھر بھی لے آیا تھا مگر اس کی اوقات اسے پہلی رات ہی یاد دلا دی تھی۔۔
صغیر احمد کے بھی باپ کی موت کے بعد سارے کس بل نکل چکے تھے اور وہ شاہ میر کو اپنا داماد بخوشی مان چکے تھے لیکن شاہ میر آغا جان کے بعد کسی بھی رشتے کو ماننے کو تیار نہیں تھا۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇