Mujhe Allah Se Matlab Hai Novel By Tamanna Shaheen

Mujhe Allah Se Matlab Hai Novel By Tamanna Shaheen

Mujhe Allah Se Matlab Hai Novel By Tamanna Shaheen

Novel Name : Mujhe Allah Se Matlab Hai
Writer Name: Tamanna Shaheen
Category : LATEST COMPLETE NOVELS,

1st Sp 👇👇👇

اللہ کے بہترین بندے وہ ہیں جنہیں دیکھ کر اللہ یاد آجاۓ۔ شاید وہ بھی اللہ کا بہترین بندہ ھے کیونکہ انھیں دیکھ کر لوگ بس ایک ہی بات کہتے ہیں "آگیا اللہ کا ولی" اور کئ کئ بار تو اللہ کے نام سے أنکی ہنسی بھی أڑائ جاتی ھے۔ اور أنکا مزاخ أڑانے والوں میں أنکے اپنے گھروالے بھی شامل ہیں اور گھروالوں میں أنکی اپنی امی بھی شامل ھے۔ امی تو بس ایک ہی بات کہتی ھے۔۔۔ "بیٹا اتنی سی عمر میں اتنی بڑی دھاڑی رکھ کر تمہیں کون رشتہ دے گا۔۔۔ ظاہر ھے, اس لبرل زمانے میں اللہ والوں کو کون لفٹ کراتا ھے؟ مگر أس کو تو اس دنیا سے کوئ مطلب ہی نہیں ھے أس کو تو صرف اپنے اللہ سے مطلب ھے۔۔۔۔۔

 👇👇👇2nd Sp 

اچھا جب وہ خود انکار کر دیں تب خوش ہوں گی آپ؟

دلبر نے بڑی ادب سے امی کو جواب دیا

نہیں کریں گے بیٹا نہیں کریں گے انکار وہ۔۔۔۔۔۔

امی وہ کرن مجھ سے نفرت کرتی ھے پلیز آپ أسکو اپنی زندگی جینے دے ورنہ میں،،،

ورنہ تم کیا؟؟

ورنہ امی میں خودکشی کر لوں گا!

دلبر نے امی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہا۔۔۔۔۔

خودکشی ہاہا۔۔۔۔ اب اپنی آخرت خراب کروگے تم؟ وہ آخرت جس کے لیے تم نے اپنا سب کچھ قربان کیا،، حتیٰ کہ اپنی محبت بھی،، یقین مانو اگر تم یہ دو گز دھاڑی نہیں رکھتے تو آج کرن تمہارے قدموں میں ہوتی۔۔۔۔ اب خودکشی کر کے تم اپنی آخرت کو خراب کرو گے؟

امی نے طنزیہ انداز میں پوچھا تھا

ہاں امی جان،، اگر میری خودکشی سے کرن کی زندگی اچھی ہو سکتی ھے تو میں اپنی آخرت خراب کرنے کو تیار ہوں،، بس کرن خوش رہے میں جہنم میں ہی رہ لوں گا۔۔۔

یہ سن کر مقبول بیگم کی آنکھیں نم ہو گئ

ہاۓۓۓ اتنی محبت کرن سے؟

میرے بیٹے وہ آپ کو ضرور ملے گی،، وہ بس غصے کی تھوڑی تیز ھے وہ بھی آپ سے محبت کرتی ھے۔۔۔

وہ مجھ سے محبت نہیں کرتی امی

دلبر رونے لگا

یہ کس نے کہا تم سے؟

امی نے پوچھا

بس میں اور کچھ نہیں جانتا،، میری طرف سے پکا انکار ھے اور امید ھے آپ میرا پیغام أن تک ضرور پہنچاؤگی۔۔۔

دلبر آنسو صاف کرتے ہوئے اپنی جگہ سے أٹھ گیا۔۔۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mujhe Allah Se Matlab Hai Novel By Tamanna Shaheen is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post