Qabool Hai Ishq Tera Romantic Novel By Pari Khan
Qabool Hai Ishq Tera Romantic Novel By Pari Khan
مس علینہ لگتا ہے آپ ہماری پہلی ملاقات کو ہمارا پہلا پیار
سمجھ چکی ہے جبکہ وہ ملاقات میرے لیے ون نائٹ اسٹینڈ میں سے ایک ہے ۔۔اس سے بڑھ کر
میرے لیے کچھ نہیں ۔۔
آغر اسے خود سے دور دھکیلے اپنا ڈریس ٹھیک کئے بولا اور پلیز
آفس میں آپ ایک بزنس پارٹنر کی طرح بےہیو کرے تو اچھا ہو گا ۔۔
بے بی بزنس میٹنگ تو تم سے ملنے کا ایک بہانہ تھی ۔۔کیا تمہیں
میری یاد نہیں آتی میں تو ہر روز ہماری اس جنگلی رات کو یاد کرتی ہوں علینہ آغر کی
طرف خمار آلودہ آنکھوں سے دیکھے بولی
یہ سن کر آغر غصے سے اپنا ہاتھ مٹھی میں بینچ گیا ۔۔
اپنی بکواس بند کرو ۔۔
اگر تم ہماری کمپنی کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہو تو پروجیکٹ
پیپر پر سائن کرو ۔۔
کیا آپ ہمیں اکیلا چھوڑ سکتے ہیں مجھے آپ کے باس سے اکیلے
میں بات کرنی ہے علینہ آغر کے پی اے کو دیکھ مسکرا کر بولی ۔۔آغر کے پی اے نے آغر کی
جانب دیکھا اجازت طلب کرنے کے لیے آغر کے ہاں میں سر ہلانے کے بعد وہ وہاں سے چلا گیا
۔۔
اس کے باہر جانے کے بعد علینہ آغر کی جانب دیکھے خمار آلودہ
آواز میں بولی ۔
بے بی کنٹریکٹ سائن کرنے میں صرف دو سیکنڈ لگے گئے تمہیں نہیں
لگتا ہمیں اس موقع کا فائدہ اٹھانا چاہیے
میں استعمال شدہ چیزوں کو دوبارہ ہاتھ نہیں لگاتا آغر اسے دیوار سے لگائے غصے سے اس کی جانب دیکھے بولا ۔۔اب جلدی سے کنٹریکٹ کے پیپرز پر سائن کرو اس سے پہلے میں تمہارے ساتھ ایسا کچھ کر بیٹھو جس کا تم تصور بھی نہ کرو سکوں آغر خطرناک لہجے میں بولے اسے میز کی طرف دھکیل گیا علینہ آغر کو اس خطرناک روپ میں دیکھ کر گھبرائ جلدی سے کنٹریکٹ پیپرز پر سائن کئے میٹنگ روم سے باہر بھاگ گئ