Dil Pathar Ka Romantic Novel By Rimsha Hussain

Dil Pathar Ka Romantic Novel By Rimsha Hussain

Dil Pathar Ka Romantic Novel By Rimsha Hussain

Novel Name : Dil Pathar Ka
Writer Name: Rimsha Hussain
Category : ROMANTIC NOVELS,

مجھ سے شادی میں کیا پروبلم تھی؟آرزو نے ویسے ہی سوال کیا۔

پروبلم تو کوٸی نہیں تھی۔عاشر نے مسکراکر اس کے پھولے ہوۓ گال کھینچے۔

دور رہو بات مت کرو تم نے مجھے ٹھکرایا ہے۔آرزو نے اس کے ہاتھ جھٹکتے ہوۓ کہا۔

آرزو یار قسم سے میں پیار کرتا ہوں تم سے اور میں تمہارے بارے میں ایسا بلکل نہیں سوچتا جیسا خالا نے کہا ہے۔عاشر نے اس کے ہاتھ پکڑتے ہوۓ یقین دلانا چاہا۔

اچھا تو اماں جھوٹ بول رہی ہیں میں جانتی ہوں تم نے اس لیے انکار کیا کیوں کی میں تمہیں موٹی لگتی ہوں اور تم کسی سلم سمارٹ لڑکی سے شادی کرنا چاہتے ہو جس کی تعریف میں تم کتابیں لکھ سکوں۔آرزو نے جلے کٹے انداز میں کہا تو عاشر کی ہنسی نکل گٸ اور وہ بیڈ پہ لیٹ کر زور سے قہقہقہ لگانے لگا آرزو کھلے منہ سے اس کو تکتی رہی پھر بیڈ پہ پڑا کشن اس کو دے مارا۔

ہاہاہا آرزو سوری بٹ تم کیا سوچتی رہتی ہو مطلب حد ہے ہاہا۔عاشر نے ہنستے ہوۓ کہا۔

میں تو سوچتی ہوں تم تو بول دیتے ہو۔آرزو نے کہا۔

آٸ پرومس موٹو تو میں تمہیں پیار سے کہتا ہوں اور چڑانے کی خاطر ورنہ تم تو بس صحتمند ہو۔عاشر اب کی سنجیدہ ہوکر بولا۔

ہاں پتا ہے۔آرزو نے گردن اکڑاتے ہوۓ کہا

اچھا اگر تم مجھ سے شادی کرنا چاہتی ہو تو میں امی سے بات کرتا ہوں۔عاشر نے آرزو کو دیکھتے ہوۓ شرات سے کہا۔

اب میں نے ایسا بھی نہیں کہا۔آرزو نے گھورتے ہوۓ کہا۔

توں لڑاٸی کیوں کررہی ہو اس بات پہ۔عاشر نے چڑتے ہوۓ کہا۔

مجھے لگا تم نے اس وجہ سے انکار کیا جو میں نے بتاٸی۔آرزو نے بتایا۔

ایسا کجھ نہیں ہے آرزو میں ابھی شادی کرنا نہیں چاہتا ابھی تو مجھے میڈیکل کی پڑھاٸی کرنی ہے اور بہت سے میرے خواب ہے جن میں فلحال شادی کا کوٸی سین نہیں اگر ہوتا تو میں پاگل تھا جو تمہارے لیے انکار کرتا۔عاشر نے آخر میں آنکھ ونک کرتے کہا تو آرزو پہلی دفع ہنس پڑی۔

پتا ہے تمہارے خواب۔آرزو نے منہ بگاڑا۔

پھر بلاوجہ میں اتنا ڈرامہ کیا جب کی پتا ہے تمہیں سب۔عاشر نے گھورتے ہوۓ کہا۔

توں اور کیا کرتی مجھے لگا تم ۔

اچھا چھوڑو ان باتوں کو جن میں کجھ نہیں نہ تم مجھ سے شادی کرنا چاہتی ہو نہ میں تو فاٸدا کیا۔آرزو کجھ کہنا چاہ رہی تھی جب عاشر نے بیچ میں ٹوک دیا۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Dil Pathar Ka Romantic Novel By Rimsha Hussain is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post