Chahoon Main Ya Na Romantic Novel Complete By Aila Noor
Chahoon Main Ya Na Romantic Novel Complete By Aila Noor
1st Sp 👇👇👇
تمہیں چھونے سے ڈر بھی لگتا ہے کہ کہیں تم خواب کی طرح ہوا
میں تحلیل نا ہوجاؤ۔میری دیوانگی برداشت کرنا تمہاری جان لینے کے مترادف ہے،صبر کے
علاوہ اس دیوانے کے پاس کوئی چارہ نہیں ہے۔"اسکا بھیگا چہرہ صفیان صفدر کو مبہوت
کر رہا تھا۔اس نے بے ساختہ اسکے ہوشربا سراپے سے نظریں چرائیں کیونکہ اسکے مسلسل دیکھنے
سے وہ بوکھلا رہی تھی۔صفیان کی نظروں کی تپش سے اسکے دل کی دھڑکن تیز ہوچکی تھی.ماتھے
پر پسینے کے ننھے قطرے اور ہتھیلیاں بھیگ چکی تھی.
2nd Sp 👇👇👇
"میری بات سمجھ نہیں آ رہی تمہیں ابھی بھی،کیا چاہ رہی ہو کہ
میں ابھی تمہیں لے جاؤں پھر کون ہے یہاں جو مجھے روک سکے گا۔تمہاری ہٹ دھرمی دیکھتے
ہوئے میں اس فیصلے پہ پہنچا ہوں کہ تمہیں آج اور ابھی سے اپنے ساتھ لے جاؤں گا،تمہاری
عمر اور پڑھائی کو بالکل نظر انداز کرتے ہوئے مجھے یہ فیصلہ لینے پر تم نے مجبور کیا
ہے لٹل پرنسز۔تمہاری بھی شاید یہی چاہت ہے کہ دنیا سے کہیں دور تم اور میں چلے جائیں
اور ہم بن جائیں۔ "اس نے ایزل کے بالوں کی ایک لٹ کو انگلی میں لپیٹا اور جھٹکا
دیا کہ وہ کراہ اٹھی۔
"میں وعدہ کرتی ہوں۔۔آپ کی امانت ہوں۔"وہ بولتے ہوئے پھوٹ
پھوٹ کے رودی۔صفیان نے اپنی انگلی کی مدد سے اسکا چہرہ اونچا کیا تو لمحے بھر کیلئے
دنیا فراموش کر گیا۔
بھیگا چہرا اور آنسو کے چند قطروں سے بھیگ اسکی صراحی دار شفاف گردن،اسکے جذبات بھڑکا رہی تھی۔
اگرآپ یہ ناول EBook میں مکمل لینا چاہتے ہیں تو whatsapp پر رابطہ کر کے لے سکتے ہیں
Police Hero based
Age Difference Novels
Forced Marriage Based
HappY
Ending Based
Price 400
To order this ebook
jazz cash
easypaisa
👇👇👇
03357500595
After Payment Share ss/txr Id payment proof
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
iska season 2 b aega kyaa??? it was a good novel
ReplyDeleteRomantic novel. Good tha
ReplyDeleteHan kb aye ga iska agla part bohat hi acha novel hai
ReplyDeleteZaberdast end theek nai Huwa adura end
ReplyDeleteNext part mention krden
ReplyDeleteNext part pllllzzzzzzzz
ReplyDeleteSeason 2 ajana chahye tha ab tk.
ReplyDelete