Rooh E Man Novel By Areeba Shahid Episode 6
Rooh E Man Novel By Areeba Shahid Episode 6
"بات سنو۔۔۔ادھر۔۔۔۔ہیلو۔۔۔مسٹر!! زہرہ تیزی سے اوپر کی جانب
چڑھتی ہوئی اسے آوازیں دینے لگی۔وہ جو اپنی ہی دھن میں مگن آنکھیں بند کیے دونوں ہاتھ
ہوا میں پھیلائے کھلی ہوا میں سانس لے رہا تھا اس کی آواز سن کر چونک کر ادھر ادھر
دیکھنے لگا۔ اسے آواز تو آرہی تھی لیکن کوئی نظر نہیں آرہا تھا۔"افففف!! کب سے
آوازیں دے رہی ہوں سنائی نہیں دیتا کیا؟" زہرہ گہری گہری سانسیں لیتی ہوئی بولی۔
اوپر چڑھنے کی وجہ سے اس کی سانس پھول رہی تھی۔ وہ ٹک ٹکی باندھے زہرہ کو دیکھنے لگا۔"مانتی
ہوں زندگی بہت مشکل ہے لیکن اس کا مطلب یہ تو نہیں نا کہ بندہ مر ہی جائے۔ یہ کوئی
حل تو نہیں ہوا مسئلے کا دیکھو میں نہیں جانتی آپ کی زندگی میں کیا مسائل چل رہے ہیں
لیکن یہ ضرور جانتی ہوں کہ ہر مسئلے کا حل ضرور ہوتا ہے۔" زہرہ فلسفانہ انداز
اپناتے ہوئے بولی۔"لیکن آپ سے کس نے کہا میں یہاں خودکشی کرنے کے لیے کھڑا تھا؟"
وہ بھنویں سکیڑ کر اسے دیکھنے لگا۔زہرہ کو جھٹکا لگا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں
👇👇👇