Rooh E Man Novel By Areeba Shahid Episode 7

Rooh E Man Novel By Areeba Shahid Episode 7

Rooh E Man Novel By Areeba Shahid Episode 7

Novel Name : Rooh E Man
Writer Name : Areeba Shahid
Category : Kitab Nagri Special

"ویسے کیا بنا رہے ہو؟ بڑی اچھی خوشبو آرہی ہے۔" ڈینیز  کچن میں جھانکنے لگا۔

"تمہارے چکر میں، میں یہ تو بھول ہی گیا میں نے اسپیگٹی ابلنے کے لیے رکھی تھی۔" مرات سر پر ہاتھ مارتے ہوئے واپس اندر بھاگا۔

"قسم سے اس وقت تم ایک گھریلو عورت لگ رہے ہو جو اپنا کھانا چولہے پر رکھ کر بھول جاتی ہے۔" ڈینیز نے قہقہ لگایا۔

"اب تم اس عورت کے ہاتھ کی بنی اسپیگٹی کو ہاتھ نہیں لگانا۔"مرات تپ کر بولا۔

"میں تو مزاق کررہا تھا یار تم تو سرئیس ہوگئے۔" ڈینیز معصومیت سے بولا۔

"ہاں ہاں سمجھ رہا ہوں سب۔" مرات نے اسے گھورا۔

"خاتون زرا کھانا لگاؤ میں فریش ہو کر آتا ہوں۔" ڈینیز اسے مزید تپاتا ہوا اپنے کمرے کی جانب بڑھ گیا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Rooh E Man Novel By Areeba Shahid Episode 7 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
 give your feedback 

 ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں

👇👇👇



پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇










ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post