Be Inteha Romantic Novel By Natasha Ali

Be Inteha Romantic Novel By Natasha Ali

Be Inteha Romantic Novel By Natasha Ali

Novel Name : Be Inteha
Writer Name: Natasha Ali
Category : ROMANTIC NOVELS,Forced Marriage Based,
Novel status : Complete

Sp 👇👇👇

میں تمہیں کبھی معاف نہیں کراؤں گا انوشے تم نے مجھ سے میری ماں چھن لی اس کا بدلہ میں تم سے ضرور لو گا آنکھوں میں غصہ ایسے جسے ساری دنیا کو تباہ کر دے گا

پلیز ازلان اس سس س میں میرا کوئی قصور نہیں ہے رونے کی وجہ سے انوشے کی آواز نہیں تھی نکل رہی

انوشے میں تو ازلان کی جان بستی تھی

پر ایک غلطی جو شاید حادثہ تھی دونوں کو ایک دوسرے سے جُدا کر گی

حال

سب کو لگتا ہے میں یہ بھول گئ ہوں پر ایک بھی ایسی بات نہیں جو میرے دل نے بھلائی ہو ازلان شاہ تمہاری بے رُہی نفرت میں کسے بھول سکتی ہوں

انوشے خیالوں میں ازلان سے محاتب تھی میں خود کو ہر چیز کے لیے تیار رکھوں گی اور ایک آنسو اسکی آنکھوں سے بہ گیا

میں تمہیں کبھی بھی معاف نہیں کراؤ گا تمہیں میری نفرت برداشت کرنی ہوگی جس کی تم جان تھی وہ ازلان شاہ اُسی دن مر گئے تھا جس دن اسکی ماں مری تھی

اب صرف ایک بیٹا زندہ ہے جس کی ماں تمھاری وجہ سے اُسے چھوڑ کے چلی گئی

چہرے پر زہریلی ہنسی اور آنکھوں میں نفرت لیے خیالوں میں انوشے سے محاتب تھا

آنے والی صبح دونوں کے لئے نئی مشکلات لے کے آنے والی تھی

ازلان نہیں جانتا تھا کہ ایک اپنی آنا کے آگے وہ کسی کی زندگی اور محبت کو روندنے والا ہے

Sp 👇👇👇

اب سزا کا ٹائم شروع ہوا مس انوشے بہت ہوا سکون

آخر تھک کر وہ اپنے روم میں داخل ہوا کمرے میں فسوں خیز خاموشی تھی

وہ دھیرے دھیرے چلتا ہوا بیڈ کے قریب آۓ اور غصے سے ہاتھ پکڑ کر کر بیڈ سے کھڑا کیا اور زور سے اُسے ایک تھپڑ رسید کیا وہ جا کر بیڈ پر گرائی

آنکھوں میں آنسو لیے مجھے کس چیز کی سزا دے رہے ہیں آپ اُس حادثے کی

چپ بالکل چپ ازلان اُس پر دھاڑا اُس کی دھاڑ سے وہ سہم گئی تمہیں اُس کی سزا ملے گی اور تم تڑپو گئی جسے میں تڑپا ہوں ہر پل انوشے کو اسکی سرح آنکھوں سے خوف محسوس ہو رہا تھا

پلیز ایک دفعہ میری بات تو سنے

شٹ آپ جسٹ شٹ آپ اب ایک اور لفظ نہیں

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Be Inteha Romantic Novel By Natasha Ali is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post