Meri Dua Hai Teri Arzo Badal Jaye Romantic Novel by Arooba Faryad

Meri Dua Hai Teri Arzo Badal Jaye Romantic Novel by Arooba Faryad

Meri Dua Hai Teri Arzo Badal Jaye Romantic Novel by Arooba Faryad

Novel Name : Meri Dua Hai Teri Arzo Badal Jaye
Writer Name: Arooba Faryad
Category : ROMANTIC NOVELS,
Novel status : Complete

عمیر کیا ہوا ہے آپ کو اتنے اپ سیٹ کیوں ہے آپ؟

عمیر کو نجانے کیوں اس سے کچھ چھپانا اچھا نہیں لگا۔

رات کو ہم نے تمہاری اور امثال کے درمیان ہونے والی ساری کنورسیشن سن لی تھی۔ میں نہیں جانتا تھا کہ وہ میری محبت اور فیلنگز کو کا انداز میں لے رہی ہے۔

آپ اس بات کو خود پر سوار کیوں کیے ہوئے ہیں چھوڑیں جانے دیں اس۔

چھوڑ تو چکا ہوں لیکن آپ نہیں سمجھو گی ۔ جذبات کا ضائع جانا بہت بڑا خسارہ ہے۔ اس کا لہجہ شکستہ لگ رہا تھا۔

مگر جذبات ضائع کیے ہی کیوں جائیں اس نے دوبدو سوال کیا۔

اجالا ہمیں پہلے تھوڑی پتہ ہوتا ہے کہ ہمارے جذبات ضائع جائیں گے؟

پہلے تو نہیں پتہ ہوتا مگر اب جب پتہ چل چکا ہے تو سنبھل جائیں نا۔

ٹھوکر لگے تو منزل چھوڑ نہیں دیتے اس سے سیکھ کے انسپیریشن لے کے آگے بڑھتے ہیں۔

مگر میں ٹوٹ چکا ہوں،اجالا کہنا آسان ہے مگر سنبھل جانا اتنا آسان نہیں ہوتا۔

میں سمجھ سکتی ہوں مگر آپ کوشش تو کر سکتے ہیں نا۔

ہر بار ٹوٹ جانے کا مطلب اختتام نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی ایک نئی زندگی کا اغاز بھی ہوتا ہے۔

ایسے آپ جو خود کو تکلیف دے رہے ہی ایسے کسی پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا مگر میری ایک بات یاد رکھیے گا کہ آپ کے ماں باپ بھی ہیں جن کا آپ کے علاوہ اور کوئی نہیں ہے۔ عدن آنی نے مجھے ہمیشہ بیٹی سمجھا ہے اور اپنی ماں سے کہیں بڑھ کے پیار دیا ہے میں اپنی ماں کو ہرٹ ہوتا ہوا نہیں دیکھ سکتی۔

اتنے میں ٹریفک کھل گئی اور پھر سارے راستے ان کے درمیان کوئی بات نہیں ہوئی۔

گاڑی رکی تو اجالا باہر نکلنے ہی والی تھی کہ عمیر کی آواز آئی۔

رکو اجالا۔ تھینک یو۔ مجھے نہیں پتہ تھا کہ میری بچپن سے خاموش رہنے والی ڈول جب کبھی بولے گی تو میرے لیے اتنا ایفیکٹو ہو گا۔ بھٹک گیا تھا میں، راستہ بھول گیا تھا ، بہت شکریہ واپس لانے کے لیے۔

شکریہ کی کوئی بات نہیں۔ بس آج یہ سوگ ختم کریں اور کل میں آپ کو ایسے نا دیکھوں۔ مجھے بھی بچپن کا سمجھدار والا پرنس چاہیے، عدن ماما کا پرنس۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Meri Dua Hai Teri Arzo Badal Jaye Romantic Novel by Arooba Faryad is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post