Rah E Hidayat Novel By Eshal Chaudhary
Rah E Hidayat Novel By Eshal Chaudhary
دیکھو لڑکی تم بہت شریف گھرانے کی لگتی ہو تو تمھارے لیئے
یہی بہتر ہے کہ مجھ جیسی لڑکی سے دور رہو اور جہاں تک بات ہے تم سے دوستی کی تو سن
لو میری سب سے بہترین دوست میری ذات اور یہ تنہائی ہی ہے اس لیئے مجھے کسی اور سے دوستی
میں کوئی انٹرسٹ نہیں۔تو تم اب جا سکتی ہو۔"
آگے بڑھ کر سیگریٹ ایش ٹرے میں رکھ کر وہ دوبارہ سیدھی ہو
کر بیٹھ گئ تھی۔
اسکی بات سن کر فاطمہ کے لب ہلکے سے مسکرائے ،اسے سامنے موجود
لڑکی اپنی زندگی سے بھی بےزار نظر آرہی تھی۔
"مجھے یقین ہے کہ اب میں تمھارے پاس نہیں آؤ گی کیونکہ اب تم
خود میرے پاس آؤ گی."
فاطمہ کا پر اعتماد لہجہ سن کر اسکے لب استہزایہ مسکرائے۔
"اور یہ کبھی نہیں ہوگا"۔
" یہ میرا ایڈریس ہے ۔مجھے امید ہے کہ تم جلد آؤ گی۔"
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ