Rooh E Man Novel By Areeba Shahid Episode 10

Rooh E Man Novel By Areeba Shahid Episode 10

Rooh E Man Novel By Areeba Shahid Episode 10

Novel Name : Rooh E Man
Writer Name : Areeba Shahid
Category : Kitab Nagri Special

"اللہ اللہ!! صبر نہیں ہوتا کیا بیل سے ہاتھ تو ہٹا لو آتے آتے وقت لگتا ہے۔" زینیہ بڑبڑاتی ہوئی دروازے تک پہنچ گئی۔"کون ہیں آپ؟ اور یہ کیا بدتمیزی ہے؟ اس طرح کون بیل بجاتا ہے؟" زینیہ نے دروازہ کھولتے ہوئے غصے سے کہا۔ دوسری طرف اس شخص کا ہاتھ ابھی بیل پر بھی جما ہوا تھا جیسے اسے دروازے کھلنے کا ہوش ہی نہ ہو یا پھر وہ جان بوجھ کر ایسا کررہا تھا۔ زینیہ اس کا چہرہ نہیں دیکھ پارہی تھی کیونکہ اس کا چہرہ قدرے نیچے جھکا ہوا تھا۔ اور سر پر بلیک کلر کا کیپ لگا رکھا تھا۔ کیپ پر سفید رنگ کے دھاگے سے "ایم" لکھا ہوا تھا۔ "آپ بیل سے ہاتھ ہٹانا پسند کریں گے؟" زینیہ ضبط کرتے ہوئے بولی۔"آپ اپنے پڑوسیوں سے اس طرح سے بات کرتیں ہیں؟" جواباً اس نے اپنا ہاتھ نیچے کرلیا اور سر اٹھاتے ہوئے قدرے ناراضگی سے بولا۔"ت۔۔۔تم۔۔۔۔!!! زینیہ کا انداز ایسا تھا جیسے اس نے کوئی بھوت دیکھ لیا ہو۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Rooh E Man Novel By Areeba Shahid Episode 10 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
 give your feedback 

 ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں

👇👇👇



پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇













ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post