Yawar Ali Sikandar Found His Love (Romantic Urdu Novel) episode 16 - Kit...


"ویلکم ہوم۔ مائی لَو" وہ اسے مسکرا کر بولا اور زبردستی کھینچنے لگا تو وہ اس ہاتھ جھٹکنے لگی۔

"شرافت سے آ جاٶ ورنہ میں اٹھا کر لے جاٶں گا اور یقین کرو مجھے ایسا کرتے ہوۓ بہت اچھا لگے گا۔"

ایمان نے حیرت سے اپنے بہنوئی کو دیکھا جو اس کی موجودگی کا بھی لحاظ نہیں کر رہا تھا۔ مژگان کو شاید خیال آ گیا تھا۔ اس کی دھمکی سن کر وہ اس کے ہاتھ جھٹکتی خود ہی باہر نکل آئی۔ ایمان ان کے پیچھے پیچھے چلنے لگی۔ یاور نے زبردستی مژگان کا ہاتھ پکڑا۔


Post a Comment

Previous Post Next Post