Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 16
Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 16
"کہاں جارہی ہو؟" عیرا جب مین ڈور کھولنے لگی عیان کی
اواز سن کر پلٹتی اس کو دیکھتی بولی۔
"یونیورسٹی"
"اج فرائڈے ہے۔۔۔ میرے خیال سے اج کوئ کلاس نہیں تمہاری۔"
پینٹ کی پوکیٹ میں ہاتھ ڈالتے ہوئے عیان نے بتایا.
"ایکسٹرا کلاس ہے۔۔۔ سر تھامس میک نے لینی ہے۔۔۔ ایک گھنٹے کی۔"
"ہمممم چلی جاو۔ شام میں تم ساڑھی پہنا، مما بھی وہی پہن رہی
ہیں" عیان نے حکم صادر کیا۔
"کیا میرا جانا ضروری ہے اج کی پارٹی پر۔" سر اٹھائے نظریں
جھکائے عیرا نے پوچھا۔
"تم سوال کرنے کا حق نہیں رکھتی عیرا محمود ۔ جو کہا گیا ہے
عمل کر۔" بے تاثر کہتا عیان اگے بڑھا اور عیرا کے پاس اتا اپنا کوٹ پہنے لگا۔
عیرا عیان کی بات پر لب بھیچ گی۔
"ٹھیک کہہ رہے ہیں اپ۔ کوئ حق نہیں میرا نا اپ پہ۔ نا اپ کی زندگی پہ اور نا اس گھر پر۔۔۔ بھول گی تھی کہ اب تک اپ نے جتنا بھی میرے لیے کیا وہ سب کنٹریکٹ کا حصہ تھا۔ میں ہی خواب دیکھتی نا جانے کہاں چلی گئی ۔۔۔۔ خواب سے جگانے کا شکریہ۔ میں تیار رہو گی۔ "سپاٹ لہجے کہتی عیرا جب جانے لگی تب عیان نے عیرا کا بازو پکڑتے اس کو کھینچا.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇