Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 13
Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 13
Sp👇👇👇👇
"تمہارا سیل کہاں ہے۔۔"
"بیگ میں ہے۔"
"بیگ میں کیوں ہے۔۔۔ تمہارے استعمال کے لیے ہے۔۔۔ اگر انے میں
دیر ہوگی تھی مجھے کال کر دیتی تم۔"
"اس میں کریڈٹ نہیں تھا۔۔۔ جتنا تھا وہ جسمیت سے بات کرتے ہوئے
ختم ہوگیا۔"
"تم نے پیکج نہیں کروایا۔۔۔ "حیرانی سے عیان نے پوچھا۔
"اپ نے مجھے بتایا نہیں ۔۔" ہاتھوں کو مڑتی مدھم لہجے
میں عیرا نے کہا۔ جس پر ایک اور غلطی عیان کے حصے میں ائ۔
"تم معصوم ہو یا میرے سامنے ہی معصوم بننے کی ایکٹننگ کرتی
ہو۔۔۔" کافی پیتے ہوئے عیان نے پوچھا ۔
"پتہ نہیں ۔۔۔ جو تھا اپکو بتا دیا۔ تھک گئی ہوں سونا ہے مجھے۔" کہتی عیرا کمرے میں چلی گئی۔ جبکہ عیان عیرا کی غیر موجودگی سے جو پریشان اور غصے میں تھا اب اسکی موجودگی سے پر سکون ہوگیا اور کافی پینے لگا جسکا ذائقہ اج بہت الگ تھا ۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
thanks for information
ReplyDelete