Zehr E Chasham Romantic Novel By Bella Bukhari

Zehr E Chasham Romantic Novel By Bella Bukhari

Zehr E Chasham Romantic Novel By Bella Bukhari

Novel Name : Zehr E Chasham
Writer Name: Bella Bukhari
Category : Forced Marriage Based,
Novel status : Complete

تم نے مجھے میرا پوائیزن روپ دکھانے پر مجبور کردیا ھے وہ اسے کھینچتا ھے اور کرسی پر باندھنا شروع کردیتا ھے ۔۔۔

ی۔۔یہ کیا کررہے ہیں چ۔۔چھوڑیں مجھے وہ اپنے بازو جو رسی سے بندھے ہوئے تھے انہیں کھینچ رہی تھی وہ اسکے پاوں باندھتا ھے ۔۔۔

چشم ان کتوں کے درمیان بندھی بیٹھی تھی ۔۔۔

"آج کی رات تم ان ڈوگز کے ساتھ گزارو گی تو اپنے ڈیڈ کو بھول جاو گی ۔۔۔

اگر تمہیں کچھ یاد رہے گا تو صرف ایک نام "پوائیزن " ۔۔۔

تمہارا دیوانہ جسے یہ حیوان روپ دیکھانے پر تم نے مجھے مجبور کردیا تھا یہ جانتے ہوئے شاید آج کی رات میں تمہیں ہمیشہ کے لئیے کھو دوں گا میں یہ کرنے پر مجبور ہوں ایسی بیوی کا کیا فائدہ جو اپنے شوہر سے دور رہنے پر خوش رہے گی اس سے بہتر ھے تم مر جاو ساتھ ہی وہ اسکی روتی آنکھوں پر اپنے لب رکھتا ھے اور پھر وہاں سے چلا جاتا ھے ۔۔۔۔"

ن۔۔نہیں آپ ایسا نہیں کرسکتے پلیز یہاں سے مجھے لیں جائیں میں جانتی ہوں آپ باہر ہیں پلیز نکالیں مجھے ۔۔۔۔

وہ چیخ رہی تھی چلا رہی تھی باہر کھڑا شخص پتھر بن چکا تھا اسکی چیخیں اسے سکون دے رہی تھیں ۔۔۔

ڈیڈ ۔۔۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Zehr E Chasham Romantic Novel By Bella Bukhari is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

4 Comments

  1. Meer ki story b to mukamal krni the......??😢😥😢 Usk liye 2ra part aye ga Kya?


    ReplyDelete
  2. Novel bhot acha tha but meer ki story complete nahi hoe kya koi or part ha es kya

    ReplyDelete
  3. Novel bht axhw tha ap black moon bh upload krden jldi sy

    ReplyDelete
  4. Best novel best website ever
    But plz Black moon upload kr den..

    ReplyDelete
Previous Post Next Post