Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 15
Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 15
عیرا کیفے مونیکا سے نکلتی تیز تیز چلتی فٹ پاتھ سے اتر کے
دریا کنارے بنے ایک بینچ پر بیٹھتی رو دی۔۔۔ انکھوں کے سامنے اسرا کا عیان کو چومنا
گھوما۔۔۔ کتنے حق اور مان سے اس نے سب کے سامنے عیان کے بازو میں بازو ڈالے اور اس
کے کندھے پر سر رکھ گی تھی وہ۔۔۔۔
"الله جی۔۔۔۔۔ میں ہار گی۔۔۔۔ میں نہیں ۔۔۔ روک۔۔ پائی۔۔۔۔
اس سسسے محبت کرنے پر خود کو۔۔۔۔۔ ججحس ننے۔۔۔ ممیری روح کو چھوا۔۔۔۔ مجھے اااپنی روح
سسے مملاتا وووہ انسان۔۔۔ یہاں چچچھپ گگیا ہے۔۔۔۔ مممیں کککیا کرو۔۔۔۔ بببہت درر میں
ہوں میں ۔۔۔۔ الله جی۔۔۔۔ " دل پر ہاتھ
مارتی عیرا رو دی۔۔۔ کیا کرتی کون تھا جو اس کی دل جوئ کرتا۔۔۔ تب ہی رو دی۔۔۔ جبکہ
عیان کے رکھے گئے سپائے گاڈرز نے جب عیرا کو یوں روتے دیکھا تو فورا سے عیان کو مسیج
کیا۔ جو جیمز کی برڈے کے بعد سے عیرا کے ساتھ سائے کی طرح تھے۔
سیل کے بزر ہونے پر عیرا نے اپنے انسو پونچھے اور کوٹ کی پوکیٹ سے سیل نکالا جہاں پر اردو میں متوا کالنگ لکھا ارہا تھا۔ جس کو عیرا نے کٹ کرتی سیل کو اف کرکے پوکیٹ میں رکھتی خاموش بہتے دریا کو دیکھنے لگی۔۔۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
![]() |
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇