Survivor Novel By Ujala Khan Episode 1

Survivor Novel By Ujala Khan Episode 1

Survivor Novel By Ujala Khan Episode 1

Novel Name : Survivor 
Writer Name: Ujala Khan
Category : LATEST COMPLETE NOVEL,Suspense, Dark Romance, Murder-Based Revenge, Mystery, Social Issues
Base: Murder by accident, trauma, revenge, and love complications
Novel status : Episodic

چئیر گھسیٹنے کی آواز کمرے میں گونج رہی تھی، جیسے کوئی آہستہ آہستہ قدموں سے کرسی کو گھسیٹتے ہوئے آرہا ہو۔ اس نے دھیرے دھیرے آنکھیں کھولیں اور سامنے دیکھا، جہاں ایک لمبا آدمی چئیر گھسیٹتا ہوا اس کے سامنے پہنچا تھا۔

جب وہ نظر اٹھا کر دیکھتی ہے تو اس کی آنکھوں میں حیرت آتی ہے اور وہ لمبی لمبی سانسیں لینے لگتی ہے!

اب وہ آدمی سامنے چئیر پر بیٹھ جاتا ہے، اسکے سامنے! اور گندی نظر سے مسکراتے ہوئے اسے دیکھ رہا ہوتا ہے!

اور وہ ہاتھ پاؤں ہلانا شروع کرتی ہے، لیکن کچھ نہیں بولتی! وہ کالے اور سفید رنگ کی فراک میں ہوتی ہے، نیچے سیاہ ٹائٹ اور گلے میں اسٹولر سیاہ رنگ کا جو کہ اب اس کے گلے میں نہیں ہوتا!

"مت تھکاؤ خود کو!" سامنے بیٹھے بندے نے اسی مسکراہٹ کے ساتھ دیکھتے ہوئے کہا!

لیکن وہ سن نہیں رہی تھی! ایک عجیب سا ڈر تھا کہ اگر بولے گی تو شاید اسے معلوم ہو جائے گا کہ وہ ڈر رہی ہے، حالانکہ وہ واقعی ڈر رہی تھی!

"مت کرو…" اُس نے پھر ذرا بیزار ہو کر کہا!

لیکن وہ پھر بھی نہیں سن رہی تھی۔

اب اس بندے کی بس ہو گئی، وہ اٹھا اور اسکی طرف جھک کر اسکے بال کھینچ کے پیچھے کی طرف کیا، تو اُس نے منہ اٹھا کر اسے دیکھا,

وہ بہت بری طرح چونک گئی تھی

"اپنی ہمت بچا کر رکھو لڑکی!" اسکے چہرے پر مسکراہٹ وہی تھی، گندی نظروں کے ساتھ.

اور اسکے بال چھوڑ کر اٹھ گیا اور باہر جانے لگا تو اُس نے پیچھے سے آواز دی اسے۔

"مجھے یہاں کیوں لائے ہو؟" اسکے اندر جتنی ہمت تھی، اُتنی ہی ہمت سے چِلّا کر بولی تھی۔

وہ پلٹا نہیں، بس ایک لمحے کے لیے رکا اور باہر نکل گیا۔

اور وہ اُونچی آواز میں روتی رہی اور ہاتھ پاؤں چلاتی رہی۔

ایک وقت میں اسے لگا کہ اسکی ہاتھ کی کلائیاں رسی کی وجہ سے کٹ جائیں گی اور پھر۔۔۔۔۔۔۔۔




Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Survivor Novel By Ujala Khan Episode 1 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
  

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link




FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post