Emergency Nikkah Based Complete Novel

Emergency Nikkah Based Complete Novel

Emergency Nikkah Based Complete Novel

وہ سسکتی ہوئی اچانک میرے نزدیک ہو گئی۔ اس کے خاموش ، بے بس آنسو میری قمیض بھگوتے چلے گئے تھے۔ اوپر قدموں کی دھمک دھڑکنیں منتشر کر رہی تھی۔خان زادی کا پورا بدن بارش میں بھیگی چڑیا کی طرح کانپ رہا تھا۔ میں نے محض اسے حوصلہ دینے کے لیے آہستگی سے اس کے گرد بازو حمائل کر دئیے ۔ خود  میرا دل بیٹھا جا رہا تھا۔اب تک تو ہم دونوں نے زندگی اور اور موت کے درمیان فاصلہ ناپنے کی کشمکش اور خوف میں اپنی پوزیشن پر زیادہ غور نہیں کیا تھا مگر اب حسیات یکبار کی جاگ اٹھی تھیں اور اس نرم گرم قربت نے بری طرح حواس باختہ کر ڈالا تھا۔غیر ارادی طور پر میرے بازوؤں کا حلقہ اس کے گرد سخت ہو گیا۔"آخر کو یہ گناہ تو نہیں ہے۔ " میرا نفس اپنی خواہش کی تکمیل کے لیے  تاویلیں ڈھونڈ رہا تھا۔ "یہ  میری جائز اور شرعی منکوحہ ہے۔"

Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok




مکمل ناول پڑھنے کے لیےلنک پرکلک کریں 
👇👇👇



ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ



Post a Comment

Previous Post Next Post