Azmaier khanzada's care about Bella | Caring Husband Wife Romantic Love ...



"تمہارے ہونٹ۔۔۔کس قدر نیلے ہورہے ہیں۔۔۔"

نرمی سے ان پر اپنی نرم گرم انگلی پھیرتا وہ چاشنی سے گندھے لہجے میں سرگوشی بھرے انداز میں بولا بیلا پر جھکتے وہ ان لبوں پر اپنے عنابی ہونٹ رکھ گیا،اسکی سانس ساکن ہوئی تھی،بری طرح دھڑکتے دل کی دھڑکن اتنی واضح تھی کہ کمرے کی خواب ناک خاموشی میں ازمائر خانزادہ کو صاف سنائی دے رہی تھی،دم گھٹنے پر وہ اسکے سینے پر ہاتھ رکھے ازمائر خانزادہ کو دور کرنے کی کوشش کرتی آنکھیں میچ گئی،تبھی اسکی جان بخشی کیے وہ تھوڑا پیچھے ہوا،بیلا کو گہرے سانس لیتے دیکھ اسکے لب مسکرائے تھے،بےباک نظروں سے اسے یوں نڈھال دیکھ وہ اٹھ کر اپنی شرٹ اتارتا واپس بیلا پر جھکا تھا،

"نہی۔۔۔نہیں۔۔۔ازمائر ۔۔جی ۔۔۔"

بمشکل پیچھے سرکتی وہ ہکلائی پر ازمائر نے اسکے اعتراضات پر آرام سے اسکے لبوں پر اپنا بھاری ہاتھ رکھا،

"آج نہیں ساحرہ ۔۔"

"مجھے خود پر حق جتانے دو تاکہ تمہیں میری زندگی میں اپنی حیثیت کا اندازہ ہوجائے کے تمہاری جگہ کوئی دوسرا نہیںے سکتا ۔۔۔۔آج تمہارے سارے گلے شکوے دور کر کے مکمل طور پر اپنا بنا لینا ہے مجھے "وہ اپنی پوروں سے  بیلا کے چہرے سے چپکے اسکے بھیگے بال ہٹائے اس کے کان کے بلکل نزدیک اپنا چہرہ کیے وہ گھمبیر لہجے میں بولا ساتھ ہی اسکے کان کی لُو کو دانتوں تلے ہلکے سے دبایا جس پر بیلا سسکی تھی،

بیلا کے گرد اپنا کوٹ اتار کر وہ رکھتا اسکی پُشت نرمی سے سہلائے وہ ہاتھ اوپر لاتا اسکے دونوں کندھوں پر سے فراک سرکائے ان پر بےخودی میں جھکا خود کو سیراب کرنے لگا ۔۔۔

وقت کی نبض کاش تھم جائے ۔یہ وقت یہ گھڑیاں ۔یہ پل ۔۔۔۔ہر وہ چیز جو اس وقت اس ماحول کا حصہ تھی ۔۔۔۔وہ بندھ جائے ان لمحات کے سنگ ۔۔۔ اس وقت میں سب قید ہوجائے ۔۔۔۔

بس یہی حاصل زندگی ہو باقی سب ہیج


Post a Comment

Previous Post Next Post