Yaar E Sitam Romantic Novel By Mahnoor Shehzad
Yaar E Sitam Romantic Novel By Mahnoor Shehzad
یزدان ان سخت تیور لیے مضبوطی
سے اس کی نازک سی کلائی اپنے ہاتھ میں لیتا
سرخ آنکھیں اس کے چہرے پر جمائے زبردستی اپنے ساتھ لے جانے لگا۔۔
"م۔۔مجھے نہیں۔۔جانا مجھ۔۔مجھے
اپنے گھر"
وہ روتے ہوئے اس سے کلائی
چھڑوانے کی سعی کرتے ہوئے ٹوٹے پھوٹے الفاظ ادا کرنے لگی جب وہ ماتھے پر کئی بل لیے
سرخ آنکھوں سے اسے مڑ کر اسے دیکھنے لگا اس کے الفاظ وہی دم توڑ گئے۔۔
"میں ایک بات بار بار کرنے
کا عادی نہیں ہوں سمجھیں تم ونی ہوئی ہو میرے حوالے کردی گئی ہو اپنے ذہن میں جتنی
جلدی ہو یہ بات بٹھا لو"
وہ اسے کھینچ کر قریب کرکے
سرد لہجے میں غرایا زرگل سہم کر آنکھیں بند
کر دی گئی
"ا۔۔ایک ببےقصور کے۔۔ ساتھ
اتنا بڑا ظلم کیسے ۔کرسکتے ہیں آپ"
وہ بےبسی سے بھیگی آنکھوں
سے اسے دیکھتے ہوئے کہنے لگی جب یزدان نے اس کے ہونٹوں پر انگلی رکھ دی وہ اسے دیکھنے
لگی۔۔
"آآآپ۔۔۔۔ مممیرے۔۔ ساتھ زبردستی۔۔
نہیں کرسکتے ہیں"
وہ آنکھیں بند کیے کچھ دیر
خاموش رہنے کے کانپتے لبوں سے رک رک دھیمے لہجے میں پھر سے بولی۔۔
"چوہدری یزدان کچھ بھی کرسکتا
ہے خاموش رہو"
یزدان تنے ہوئے اعصاب لیے اس کی کلائی پر مزید گرفت مضبوط کرتا غصب ناک انداز
میں کہتے ساتھ باہر کی طرف بڑھ گیا۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Nice
ReplyDeleteZbrdst
ReplyDelete