Jaa Tujhe Maaf Kiya Romantic Novel By Iqra Khan
Jaa Tujhe Maaf Kiya Romantic Novel By Iqra Khan
چاچا جان مجھے م۔۔معاف کر
دئیں م۔۔میں دانین کی حفاظت نہیں کر پایا م۔۔مجھے معاف کر دئیں میں رابیل چاچی سے کیا
ہوا وعدہ پورا نہیں کر پایا ۔دانین کی زمہ داری میں پوری نہیں کر سکا ۔اسے واپس نہیں
لا سکا ۔
رافع تیمور جہانگیر کے آگے
ہاتھ جوڑ کر بے بس کھڑا تھا جب سب نے یہ دیکھا تو خدا کی قسم سب کی آنکھوں میں آنسوں
ایک درد کا پہرہ چھا گیا سب اس اذیت سے گزر رہے تھے کہ اس کفیت کو بیان کرنا ناممکن
تھا ۔
وہ حیدر کے پاس تھی تو وہ
تمھارے ساتھ کیوں نہیں آئی رافع تم اسے واپس کیوں نہیں لائے تیمور نے اونچی آواز میں
بولا تھاوہ وہاں پر نہیں ہے چاچا جان دانین وہاں سے جا چکی ہے حیدر نے اسے طلاق دے
دی جیسے یہ الفاظ تیمور جہانگیر اور باقی گھر والوں نے سنیں ایک منٹ کے لیے ہر طرف
سناٹا سا چھا گیا تیمور جہانگیر کی چلتی ہوئی سانسیں یوں مانوں رک سی گئ تھی منتہا
دو قدم پیچھے ہٹی تھی احمد وہی زمین پر بیٹھ گیا تھا ۔ شہریار نے فورا اگے بڑھ کر اسے
سہارا دیا لیکن احمد ایسے جیسے بے جان سا تھا سانسوں پر درد چھا سا گیا
ب۔۔بھائی ہماری دانین کہاں
ہے بھائی دانین کو واپس لائیں احمد زور زور سے پکارنے لگا
ی۔۔یہ یاور بھائی نے کیا کر دیا ۔ بھائی اس نے ہماری دانین کے ساتھ کیا کر دیا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ