Mohabbat Hain Aap Sarapa Romantic Novel By Aliya Hussain Episode 2

Mohabbat Hain Aap Sarapa Romantic Novel By Aliya Hussain Episode 2

Mohabbat Hain Aap Sarapa Romantic Novel By Aliya Hussain Episode 2

Novel Name : Mohabbat Hain Aap Sarapa
Writer Name: Aliya Hussain
Category : Kitab Nagri Special

میں آج یہی پر سوؤں گی ۔ " اس کو کچھ زیادہ ہی یونس پر پیار آرہا تھا اس لئے بیڈ پر بکھرے کاغذات ایک طرف کر کے وہ لیٹ گئی ۔ یونس منہ کھولے اس کی کاروائی دیکھتا رہ گیا ۔

ایسا نہیں تھا وہ پہلی بار اس کے کمرے میں سو رہی تھی وہ سب سے زیادہ اس کے قریب تھی تو شاہ زین علی اور افق کے مقابلے میں وہ زیادہ اس کے پاس رہتی تھی اور ان سب میں سب سے زیادہ اس کو تنگ بھی آورش نے ہی کیا تھا ۔

ہر بات میں اس کے نخرے ہوتے تھے ضدی طبیعت تھی اس کی تو یونس کو اس کی ہر بات ماننا لازم تھی مگر اسے کہاں معلوم تھا اس کی یہی ضدی طبیعت آگے جا کر ان لوگوں کے لئے تکلیف دہ بننی تھی ۔

اس وقت وہ اس کے محبت کے مظاہرے دیکھتا سر جھٹک کر رہ گیا بیڈ پر پڑے زمینوں کے کاغذات اس نے سمیٹ کر الماری میں رکھے اور خود آکر بیڈ پر بیٹھ گیا ۔

" سوئیں گے نہیں آپ ؟ ۔ " اسے بیڈ پر لیٹنے کے بجائے بیٹھا دیکھ کر پوچھنے لگی ۔

" سوجاؤں گا مگر پہلے تم یہ بتاؤ ہمارے بچے کو کیا زیادہ پیار آرہا ہے ہم پر ۔ " وہ مسکرا کر چمکتی آنکھوں سے اس کا صبیح چہرہ دیکھ کر پوچھنے لگا ۔

" ہاں کیونکہ آپ بہت اچھے ہیں بہت ہی زیادہ ۔ " وہ اس کا ہاتھ تھامتی چہک کر بولی ۔ اس کے بچپنے پر وہ مسکرا دیا ۔

" سوجاؤ ۔ " وہ محبت سے بے خود ہو کر اس کی ٹھوڑی چوم کر خود بھی اس کے برابر میں لیٹ گیا ۔

" گڈ نائٹ ۔ " وہ نیند میں جانے سے پہلے بولی ۔

" گڈ نائٹ میری جند ۔ " وہ بند آنکھوں سے ہی مسکرا رہا تھا ۔

یہ سچ تھا وہ اس کی باتوں سے بہت تکلیف سے گذرہ تھا مگر ہر بار کی طرح اس کا بچپنا سمجھ کر بھول گیا تھا اس نے اس کو پال کر بڑا کیا تھا وہ اس کی رگ رگ سے واقف تھا شاید وہ بھی خود کو اتنا نہیں جانتی تھی جتنا یونس اس کو جانتا سمجھتا تھا اس کے مزاج کے ہر رنگ سے واقف تھا ۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mohabbat Hain Aap Sarapa Romantic Novel By Aliya Hussain Episode 2 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇

























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇



ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکری

Post a Comment

Previous Post Next Post