Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 3

Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 3

Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 3

Novel Name : Shehr E Dil 
Writer Name : kitab Chehra
Category : Kitab Nagri Special

"کیوں کررہے ہو یہ سب۔۔"ان کی بات پر اسکی بھویں ناسمجھی سے اکھٹی ہوئی تھیں۔

"کیا کررہا ہوں میں۔۔؟"

"تم اچھی طرح جانتے ہو میں کس بارے میں بات کررہی ہوں۔۔جانتے ہو اماں جان کو تم لوگوں کی اس بےسبب جنگ سے کتنی اذیت ہوتی ہے۔۔؟اندازہ ہے تمہیں کچھ"قدرے تاسفی انداز میں اسے دیکھا تھا۔یشار لب بھینچتا سائیڈ ٹیبل کی جانب بڑھ گیا۔

"میں نے ایسا کچھ نہیں کیا۔۔اور خانم اب مزید مجھ سے کچھ ایکسپیکٹ کریں بھی نہ کیوں کہ وہ اور بابا جو میرے ساتھ کررہے ہیں نا وہ بلکل بھی قابلِ قبول نہیں ہے"اپنے تاثرات پر قابو پاتے سپاٹ لہجے میں کہتا فائلز کھنگالنے لگا۔صالحہ بیگم نے نہایت ناگواری سے اپنے اکلوتے سپوت اور اس خاندان کے وارث کو دیکھا جو نجانے ضد اور غصے میں کس پر چلا گیا تھا۔

"ایسا کیا کردیا ان لوگوں نے تمہارے ساتھ جو قابلِ قبول نہیں ہاں ذرا بتانا پسند کریں گے"ان کے طنزیہ لہجے پر یشار نے فائل سے سر اٹھاکر انہیں دیکھا

"تو آپ اتنی بےخبر ہیں کہ آپ کو معلوم ہی نہیں کہ آپ کے بیٹے کے ساتھ ہوا کیا ہے ہاں۔۔اسکی زندگی برباد کرنے پر تلے ہیں یہ لوگ اور آپ کو کچھ نظر ہی نہیں آرہا۔۔"فائل ٹیبل پر پختے ان کے نزدیک آیا

"ایک ایسا ڈھول میرے گلے باندھ رہے ہیں وہ جو ایک طوق ہے میرے لیے۔۔"دل کی بھڑاس نکالتا وہ چیخ اٹھا تھا۔

"بکواس بند کرو یشار۔۔اگر تم کمال بھائی کے انتقال پر تیمور اور ملیحہ کو ان لوگوں سے ملنے دیتے اور ان کی کفلت کی ذمہ داری اپنے سر نہ لیتے تو اماں جان اور تمہارے بابا یہ فیصلہ ہرگز نہ کرتے۔۔"دبی دبی آواز میں کہتے جھاڑا تھا مگر وہ ناگواری سے سر جھٹک گیا۔

"بس کردیں وہ سب نہ بھی کرتا تب بھی یہ طوق آپ لوگوں نے میرے سر ہی باندھنا تھا۔۔مگر یاد رکھیے گا میں بھی کسی کو خود پر اپنی مرضی تھوپنے نہیں دونگا۔۔"انکی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دلیری سے بولا تھا۔صالحہ بیگم کا دل خوف سے لرز اٹھا تھا۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 3 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز  کلک کریں 👇👇👇






























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇




ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post