Shikast Romantic Novel By Anjum Iqbal

Shikast Romantic Novel By Anjum Iqbal

Shikast Romantic Novel By Anjum Iqbal

Novel Name : Shikast
Writer Name: Anjum Iqbal
Category : ROMANTIC NOVELS
Novel status : Complete

" کیا کیا کررہے ہیں آپ ؟" وہ کھڑی ہوگئی۔

" میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ باہر ایسا کیا ہے جو مجھے چھوڑ کر آپ وہاں متوجہ ہیں؟" وہ مسکرایا وافیہ کو اسکی مسکراہٹ زہر لگ رہی تھی اس نے فوراً وہاں کے اسٹاف کو مدد کے لیے بلایا۔

" یس میم"

" پلیز آپ میری یا پھر انکی سیٹ چینج کردیں" اس نے قہر آلود نگاہ اس شخص پر ڈالی۔

" وائے میم اینی پروبلم؟"

" یس پلیز مجھے ان کے ساتھ نہیں بیٹھنا پلیز" اس کے التجائی انداز پر ائیر ہوسٹس نے اس شخص کو دیکھا جو مسکرا رہا تھا پھر آگے پیچھے دیکھنے لگی۔

" ایکس کیوزمی" کسی لڑکی کی آواز پر وہ تینوں اسکی طرف متوجہ ہوئے۔

" یس" ائیر ہوسٹ نے اچنبھے سے اسے دیکھا۔

" سیٹ ایکس چینج کرنی ہے؟" وہ شائستگی سے پوچھ رہی تھی۔

" جی جی" وہ جلدی سے بولی۔

" یہاں آجائیں میں وہاں آجاتی ہوں" اس کے کہنے پر وہ فوراً اپنا سامان لے کر اس کی سیٹ پر پہنچ گئی لیکن یہ کیا وہ لڑکی کھڑے ہوتے ہوتے دوبارہ بیٹھ گئی۔

" مسٹر یہ کیا بدتمیزی ہے؟" وہ لڑکی کرنٹ کھا کر رہ گئی جب اس کے برابر بیٹھے شخص نے اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے واپس بٹھا دیا۔

" تم کہی نہیں جاؤ گی" اس کا رخ کھڑکی کی طرف تھا لیکن توجہ اس طرف تھی۔

" واٹ ڈو یو مین؟ میں آپ کی زر خرید غلام نہیں ہوں سمجھے، نہ جان نہ پہچان اور چلیں ہیں مجھ پر رعب ڈالنے والے" اس نے غصے سے اپنا ہاتھ کھینچا اور کھڑی ہوگئی۔

" آپ آجائیں یہاں" اس نے ایک گھوری اس عجیب انسان پر ڈالی جس سے وہ ملی ہی پہلی بار تھی۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Shikast Romantic Novel By Anjum Iqbal is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post