Tum Sang Eid Meri Romantic Novel By Zunaira Anjum and Noor Ul Huda
Tum Sang Eid Meri Romantic Novel By Zunaira Anjum and Noor Ul Huda
"یااللہ! پلیز چاند نظر نہ
آئے۔"
ہادیہ چھت کی دیوار پر چڑھی
اللہ سے دعائیں مانگ رہی تھی۔
"یہ کون ہے؟"
منان چھت پر آیا تو کسی کو
دیوار پر چڑھا دیکھ کر چونکا۔
"ہیلو مس !"
منان کی آوازپر وہ یک دم مڑی۔اگر
وہ جلدی سے خود کو نہ سنبھالی تو زمین کے درشن کر لیتی۔
وہ نیچے اتر کر اسے گھورنے
لگی۔اس کے گھورنے پر منان کو ایکٹنگ کا دورا پڑا۔
"یاللہ خیر!اتنی خوبصورت چڑیل۔۔"
ہادیہ نے اسے پوری آنکھیں
کھول کر گھورا۔
"لعنت تمہاری شکل پہ۔۔تمہیں
میں چڑیل نظر آتی ہوں۔"
ہادیہ بھی کہاں پیچھے رہنے
والی تھی۔داہنے ہاتھ کو اسکے چہرے کی جانب کھولتے ہوئے اس نے اپنے مخصوص انداز میں
کہا۔جبکہ منان اس چھٹانک بھر لڑکی کی دیدہ دلیری سے شاک میں چلا گیا۔
"صحیح پہچانا آپ نے اس کی شکل
ہی لعنتیوں والی ہے۔"
پیچھے سے آتا حنان اپنے بھائی
کی درگت میں شامل ہوا۔ارادہ صرف اور صرف مخالف کا نام جاننا تھا۔
"اسے کبھی تمیز نہیں
آئی لڑکیوں____نہ نہ نہ خوبصورت لڑکیوں سے بات کرنے کی۔۔بائی دا وے۔۔آپ کا پریٹی نیم؟؟"
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ