Aisi Ki Taisi Romantic Novel By Rimsha Hussain
Aisi Ki Taisi Romantic Novel By Rimsha Hussain
اگر آپ نے شادی کے لیے ہاں
نہیں کی تو میں یہ گولیاں کھالوں گی۔۔۔۔۔عزہ نے اچانک ایک شیشی اُس کے سامنے کی تو
عریش چونک کر اُس کے ہاتھ میں دیکھنے لگا مگر عزہ کے پاس پوائزن کی شیشی دیکھ کر وہ
بے یقین نظروں سے اُس کو دیکھنے لگا جو بے بسی کی مورت بنی اُس کو دیکھ رہی تھی۔۔۔
بوتل مجھے دو۔۔۔۔عریش نے سنجیدگی
سے کہہ کر اپنا ہاتھ اُس کی طرف بڑھایا
پہلے کہو میں تم سے شادی کروں
گا۔۔۔۔عزہ نے اپنا ہاتھ پیچھے کیا
ضد نہیں کرے مجھے بوتل دے۔۔۔۔عریش
نے سختی سے کہا وہ اُس کا چہرہ پڑھنا چاہتا تھا مگر جس طرح کے تاثرات عزہ نے سجائے
ہوئے تھے اُس کو دیکھ کر عریش بلاوجہ اپنی نظریں چُرا گیا
پہلے وہ کہے جو میں نے کہنے
کا بولا ہے۔۔۔۔عزہ نے بھی سنجیدگی اختیار کی
میں نہیں کہہ سکتا۔۔۔۔عریش
کا لہجہ دو ٹوک تھا
ٹھیک ہے پھر میں یہ کھالیتی
ہوں۔۔۔عزہ اتنا کہتی بوتل کا ڈھکن کھولنے لگی۔۔۔
عزہ کیا ہوگیا کیوں ایسا پاگل
پن کررہی ہیں۔۔۔۔؟عریش ایک ہی جست میں اُس تک پہنچ کر بولا مگر عزہ نے بوتل اپنے ہاتھ
کی مٹھی میں قید کرلی تھی۔۔۔۔۔
پہلے کہے آپ مجھ سے شادی کرینگے۔۔۔عزہ
اُس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولی تو عریش زندگی میں پہلی بار کنفیوز ہوا تھا۔۔۔
میں ایسا نہ
مجھے کھانی ہیں یہ۔۔۔۔عزہ
اُس کی آدھی بات سن کر کہتی بوتل منہ کو لگانے لگی جب عریش کے منہ سے بے ساختہ پِھسلا
میں کروں گا آپ سے شادی
واقع؟عزہ خوشی سے جھوم اُٹھی
ہاں اب بوتل مجھے دے۔۔۔۔عریش
اپنی عینک ٹھیک کرتا بولا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
nice
ReplyDeleteend kia hoa.sumajh nahi aya.
complete this novel please.
Its just amazing😍
ReplyDeleteAp ko samjh Aya end
DeleteNovel complete nahi hy is ka part 2 bi hona chiya wo b apload kary
ReplyDeleteend kia ha ya to is ka end nhi tha is ka season 2 b hona chaiya upload kra
ReplyDelete