Deewanagi Romantic Novel By Falak Urwa Shaifi

Deewanagi Romantic Novel By Falak Urwa Shaifi

Deewanagi Romantic Novel By Falak Urwa Shaifi

Novel Name : Deewanagi
Writer Name: Falak Urwa Shaifi
Category : ROMANTIC NOVELS
Novel status : Complete

"کل رات آپ کہاں تھے…"

"اپنے کمرے میں تھا,تمہارے ہی قریب تھا…"

"آپ کیوں روز مجھے نیند میں اٹھا کر اپنے کمرے میں لے آتے ہیں پھر اپنی من مانی کرتے ہیں…آپ کو خود پر قابو نہیں ہے صبر نہیں ہے…"صنم ایک دم غصّے سے بولی تو رضا ہنس دیا

"کاہے کا صبر…بیوی ہو تم…جو بھی ہو تمہیں میرے قریب رہنا ہے ہر حال میں…"رضا اسکے وجود سے محبت چن کر بولا..

"دور رہئیے آپ…آپ کے ارادے کبھی ٹھیک نہیں رہتے ہیں…آپ بہکتے رہتے ہیں…"صنم رضا کو خود پر جھکتے دیکھ گھبرا کر بولی تو رضا نے اسے زور سے خود میں بھینچ لیا جس پر صنم بوکھلا کر رہ گئی..

"میں نے کہا تھا دور رہنے کا کوئی سوال ہی نہیں پیدا ہوتا…تمہاری طبیعت ٹھیک نہیں ہے نہ آؤ میرے قریب میں تمہارا علاج کر دیتا ہوں…"رضا اب مکمل طور پر بھٹک گیا اور صنم کا دوپٹہ گلے سے ہٹا کر وہاں اپنے لب رکھتا خود کو محبت لٹانے سے روک نہیں سکا

صنم مچلنے لگی اور اپنی طبیعت کا بھول کر وہ رضا کو خود سے دور کرنے لگی

"دیکھ لینا جب میں نہیں رہوں گا تو تم مجھے اور میری وارفتگیاں کو یاد کرو گی کہ کوئی تھا جو مجھے دیوانوں کی طرح چاہتا تھا…"رضا اسکا چہرہ اپنے ہاتھوں میں تھامتا ہوا بولا اور اسکی ہری آنکھوں کو شرم سے جھکنے پر مجبور کر گیا

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Deewanagi Romantic Novel By Falak Urwa Shaifi is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post