Rooh E Noor Novel By Iqra Fatima
Rooh E Noor Novel By Iqra Fatima
"اماں! تجھے سمجھ کیوں نہیں آ رہی میری بات۔کیا تو اتنی
آندھی ہو گئی ہے کہ تجھے کچھ دکھائی دینا بند ہو گیا ہے۔یا اس پیر نے تیری آنکھوں پر
پٹی باندھ دی ہے۔بلکہ اب تو مجھے لگ رہا ہے کہ تو ابے کے لیے بھی یہاں آتی رہی ہے۔جھوٹ
کہا تھا تو نے مجھ سے۔تیرا پرانا آستانہ ہے یہ۔ورنہ تو مجھے کبھی اس کے کنجر خانے میں
جانے کو نہ کہتی۔"،اس لمحے اپنی اماں کی حالت پر اسے جی جان سے ترس آیا تھا۔لیکن
چونکہ فی الوقت اسے سمجھانا مشکل تھا۔اس لیے اسے جذباتی طور پر کمزور کرنے کی کوشش
کرنے لگی۔اس امید پر کہ کم از کم جذباتی توڑ پھوڑ کے اس عمل کے بعد اس کی ماں اس پر
اثر کیفیت سے باہر آ جائے گی۔لیکن یہ اس کی خام خیالی تھی۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ