Contract Marriage Se Love Marriage Romantic Novel By Aliana Shah
Contract Marriage Se Love Marriage Romantic Novel By Aliana Shah
"بہت حسین لگ رہی ہو رائم نے
اس کے کان میں سرگوشی کی اور دھیرے سے اپنے ہونٹ اس کے ماتھے پر رکھ دیے۔۔
پپپپیچھے ہوں رائم"۔۔۔
یہ کیا کر رہے ہیں آپ۔۔
"اپنی بیوی سے محبت کر رہا
ہوں"
"رائم شاہ آپ بھول گئے ہماری
شادی عام لوگوں کی طرح نہیں ہوئی بلکہ کنٹریکٹ میرج ہے لگتا ہے آپ میری حیثیت بھول
گئے ہیں لیکن مجھے اپنی حیثیت اچھی طرح یاد ہے تو پلز مجھ سے دور رہا کریں"۔۔
آئی نو میری غلطی ہے مجھے
رات وہ سب نہیں کہنا چاہیے تھا
آئی ایم سوری
آپ بھول گئی ہو صبح ہی آپ
نے دادا جی کے سامنے کہا آپ مجھ سے محبت کرتی ہو۔۔۔۔
وووووہ ت تت تو م ممیں ن نے
ددداادداا جج جی ککا ددل ررککھنے کککے للیے ججھوٹ بولا تتھا۔۔۔وہ اٹکتے ہوئے بولی۔۔
لیکن مجھے تو سچ لگ رہا تھا
میری جان۔۔۔
نننہیں یہ سچ نہیں۔۔
ایک ایک کر کے وہ اس کی جیولری
اتار رہا تھا۔۔رائم کی اس حرکت پر اس کا پورا جسم لرز رہا تھا۔۔
پھر رائم نے اس کا دوپٹہ پنوں
سے آزاد کیا۔
اب میں چینج کر لوں۔۔وہ نظریں
جھکائے ہوئی بولی۔۔
وہ اسے گہری نگاہوں سے دیکھ
رہا تھا۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Business proposal k drama jaise h ye novel
ReplyDelete