Dil E Nadan Romantic Novel By Yaman Eva
Dil E Nadan Romantic Novel By Yaman Eva
”رماب میں تمہاری اور عجوہ کی انگیجمنٹ
کرنا چاہتا ہوں“ بابا کے اچانک جملے پر اسے جھٹکا لگا۔۔
ہاتھ میں پکڑے جوس کے
گلاس سے جوس چھلکا اور شفاف آف واٸٹ شرٹ کو داغدار کر گیا۔۔
”بھاٸی۔۔ آپ۔۔ کی شرٹ۔۔۔“ عذبہ نے گھبرا کر
اسے دیکھا جس کی شفاف آنکھوں میں غصہ نظر آ رہا تھا۔۔
”میں۔۔۔ اور شرٹ لا دوں؟“ وہ آہستگی سے
بولی تو اس نے گھور کر دیکھا۔۔
”Dont call me bhai damn
it..."
عذبہ اسکے لہجے پر سہم گٸی۔۔
”کیا کر رہے ہو رِماب۔۔ چھوٹی بہن ہے
کبھی آرام سے بھی بات کر لیا کرو“ اسجد صاحب نے اسے ٹوکا تو وہ طنزیہ مسکرایا۔۔
”یہ میری بہن نہیں۔۔ یہ آپکی واٸف کی بیٹی ہے۔۔ اور میرے معاملات میں
ان ماں بیٹی کو بولنے کی بالکل اجازت نہیں۔۔“ وہ کرختگی سے بولتا انہیں طیش دلا
گیا۔۔
مسز اسجد نے کڑی نظروں سے
عذبہ کو گھورا۔۔ وہی تو تھی جسکی وجہ سے رماب انہیں بھی ماں کے طور پر قبول نہیں
کرتا۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Bhot acha novel tha
ReplyDeleteFantastic novel
ReplyDeleteBus thek tha.
ReplyDeleteComplicated novel tha. Samj nahe aya.