Mere Humraaz Romantic Novel By Mahnoor Shehzad
Mere Humraaz Romantic Novel By Mahnoor Shehzad
”میرے قریب مت آیا کریں دور
رہا کریں مجھے آپ کی قربت نہیں پسند “
قونین اس کی طرف سرد نگاہوں
سے دیکھتے ہوئے غصے سے کہنے لگی ماہر خان کی نظریں اسی پر مرکوز تھیں اس کی بات پر
وہ اس کی جانب قدم بڑھانے لگا قونین اس کی سرد سرخ نگاہیں خود پر محسوس کرتی اور اس کے قدم اپنی جانب
بڑھتے ہوئے دیکھتی گھبرا کر لڑکھڑاتے ہوئے پیچھے کی جانب بڑھنے لگا سانس سینے میں اٹک
گئی۔
”آج کے بعد اپنے منہ سے الفاظ
نکالنے سے پہلے سو مرتبہ سوچنا “
خان اس پر اپنی گہری نظریں
جمائے گھمبیر لہجے میں اس کے قریب ہوتا کہنے لگا
”۔مم۔۔میں نے کوئی
بات غلط بات نہیں کی ہے“
قونین پلکیں جھکائے ناچاہتے
ہوئے بھی خوفزدہ سی کانپتے ہوئے اسے بولی
”تم میری بن گئی ہو اور مجھ
سے دور ہونے کا تو اب سوال ہی پیدا نہیں ہوتا “
خان اس کی کمر پر بازو حائل
کرکے اسے اپنے قریب کرتا اس کے کان میں جھک کر بھاری لہجے میں بولتا اس کی کان کی لو
کو چوم گیا قونین آنکھیں میچ گئی خان کی سٹرونگ
خوشبو ناک سے ٹکراتے ہی وہ بےبس ہوئی اس کی دل کی دھڑکنیں بڑھنے لگی۔
”چ۔۔۔چچچاہتے کیا ہیں مجھ سے“
قونین اس کی قید میں دھیمے
سے بےبس لہجے میں پوچھنے لگی
”تمہیں ہی تو چاہتا ہوں تمہیں
خود سے دور کرنے کا میرا کوئی ارادہ نہیں ہے
ایسا خیال بھی ذہن میں۔ لانے کی کوشش مت کرنا ورنہ انجام کی زمہدار تم خود ہوگی“
ماہر خان اس کی گال پر ہاتھ
رکھے اسے سہلاتے ہوئے لفظوں پر زور دیے اسے وارن کرنے والے انداز میں کہتے ساتھ جھٹکے
سے اسے خود سے دور کرگیا قونین اسے دیکھنے
لگ گئی۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Good
ReplyDeleteAmazing story 😀
ReplyDeleteNice
ReplyDelete