Hain Ahle Mohabbat Ke Rang Juda Novel (Season 1) By Zahra Farrukh Hasan
Hain Ahle Mohabbat Ke Rang Juda Novel (Season 1) By Zahra Farrukh Hasan
السلام علیکم عزیزان قارئین... ( ہیں اہل محبت کے رنگ جدا) کا سیزن 2 (میں پھر بھی تم کو چاہوں گا) انشاءاللہ بارہ محرم الحرام کے بعدکتاب نگری یوٹیوب چینل پر آپ سب کے پیش خدمت ہوگا.......آپ سب سے میری گزارش ہے کہ میرے سبھی قارئین جو اس ناول پر اپنی لطف نگاہ کریں گے، تو وہ سب میرے عزیزان لطفاً اپنی بیش قیمتی رائے سے ضرور ہمیں مطلع کرے....کہانی کے ہر کردار آپ کی توجہ کے طلب گار رہیں گے، آپ پڑھیے اور کمینٹ بھی ضرور کیجئے....بس یہی آپ سب سے ہماری توقعات ہے
السلام علیکم عزیزان
قارئین....
سب سے پہلے تو آپ سب کا میں ڈھیروں شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں
کہ آپ لوگوں نے میرے ناول کو پسند کیا، اس کے لئے ڈھیروں تعریفیں کی، مخصوصاً ان
قارئین کا تو تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں جو کبھی بھی خاموش قاری نہیں رہیں،
انہوں نے ہمیشہ کہانی پر کوئی نا کوئی
تبصرہ ضرور کیا اور اچھا تبصرہ کیا ، میں دل سے ان کی مشکور ہوں
😊.
اب آتے ہیں ناول پر تو آپ
سب نے مل کر اس ناول پر بہت ساری رائے دی، کیا پسند ہے، کیا نہیں پسند، ڈھیروں
باتیں ہوئی اور میں نے وہ سارے کمینٹس پڑھے
اور اب میں آپ سب سے گزارش کرنا چاہوں گی کی ہر کہانی ایک دوسرے سے الگ
ہوتی ہے.... اس کہانی کو میری پچھلی کہانیوں سے نا جوڑے، جیسا کہ بہت سے لوگوں نے
کہا کہ اس میں آپ نکاح کا مذاق نہیں بنائے تو واللہ میں کبھی بھی ایسا نہیں چاہوں
گی......
میرا ارادہ نکاح کو مذاق
بنانا نہیں میں اس کہانی میں یہ دکھانا چاہتی ہوں کی نکاح کی اہمیت دلوں کے صاف
رہنے سے ہوتی ہے، نکاح کو کامیاب کرنے کے لئے صرف محبت کی نہیں کردار اور سچائی کی
بھی ضرورت ہوتی ہے، باقی آپ سب خود سمجھدار ہے خیر اور بھی بہت سے کمنٹس تھے سب کی
یہی گزارش ہے کہ واثق اور دعا کو الگ نہیں کیا جائے تو میری آپ لوگوں سے یہی گزارش
ہے آپ لوگ ناول پڑھے اور انجوائے کرے انشاءاللہ آگے اس کہانی کا دوسرا حصہ آپ
لوگوں کو بہت اچھا لگنے والا ہے، یقین کرے میں کسی کی بھی دل آزاری نا کرنے کی
پوری کوشش کروں گی اور جب آپ سب دوسرا پارٹ پڑھیں گے تو انشاءاللہ اسی پارٹ کی طرح
دلچسپی محسوس کریں گے، میری ہمیشہ یہی کوشش رہتی ہے میں ناول پڑھنے والوں کو بور
نہیں کروں تو میں ہمیشہ ایک سسپنس برقرار رکھنے کی کوشش ضرور کرتی ہوں اور اس کے
باوجود بھی کسی کو بور لگ گیا تو.... 😐
تو انشاءاللہ مدد خدا رہی
اور آپ سب کا ساتھ، کتاب نگری کا سپورٹ اور خاص طور پر میری پیاری سیم کی مکمل
ہمراہی تو میں بھرپور کوشش کروں گی اس
ناول کا اگلا پارٹ اسی دلچسپی اور لگن سے لکھوں کی میری پیار قارئین کو ہر قسط
ویسی ہی دلچسپ لگے جیسے یہ پارٹ لگا تھا 😊
اس حصے کو میں یہی تمام
کرتی ہوں کیونکہ کچھ ایسی مشکلات ہے کی جس کی وجہ سے آگے لکھنا بہت سخت ہو رہا ہے، امید ہے کی آپ سب
سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ ایک رائٹر کے ساتھ بھی مشکل ہو سکتی ہے، میرے ذہن میں
ناول کو لے کر جو کہانیاں ہیں وہ تھوڑا وقت چاہ رہی ہے ورنہ اگر جلدی جلدی لکھا تو
پھر آپ سب کو شکایت ہو سکتی ہے کی رائٹر نے یہ کیا کر ڈالا 😊
مجھے کچھ وقت دے تو
انشاءاللہ آپ کے لئے بہت جلد اس کا دوسرا حصہ لے کر حاضر ہو جاؤں گی، بس اپنی
دعاؤں میں یاد رکھئے گا،
امید کرتی ہوں آپ سب سمجھنے کی کوشش کریں گے 🙏🏻
اور آپ سب سے ایک التجا
کی ہے کہ آپ سب کوئی نا کوئی کمینٹس ضرور کیا کرے، ایک رائٹر کو اور بھی دلچسپی سے
لکھنے کو یہ کمینٹس ایک اہم کردار نبھاتے ہیں تو انشاءاللہ آپ سب میری یہ التجا پر
ضرور دھیان دیں گے.....
تو فل حال کے لئے اللہ
حافظ،
آپ سب کے لئے دعا گو آپ
کی رائٹر
زہرا فرخ حسن.
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
amazing i'm a big fan of you
ReplyDeleteInteresting
ReplyDeleteBest one👍🌸 anxiously waiting for season 2
ReplyDeletewaiting for season 2
ReplyDeleteSeason 2 kb aye ga
DeleteWaiting desperately for season 2
ReplyDeletekB aye ga season 2 eska?
ReplyDeleteseason 2 kab aye gaa.....plzz upload kr dein
ReplyDeletekab aye ga season 2 sis ap ne 12 muharam e bad kaha tha ab to itne din guzar gye....
ReplyDeleteAssalamualaikum plzzz season 2 upload kr desperately waiting for season 2
ReplyDeleteWhere is season 2 plzzz upload
ReplyDeleteBahut bahut shukriya aise acche novel dene ke liye 😍😍 aap ka her novel hi best hota hai aur ma tu ladka hun aur kasim se mera sab se pahla novel tha aap ka shayid naam tu Bhole gaya ho per character yaad hai arsalan Mir and Arusha and uski bhan hanniiii 😍😍😍🥰 ya tha mera first novel Haaa yaad aa ya name tha mujhe tare adat hai Shahid right 👍 thanks Api
ReplyDeletePart 2 kb tak aye ga uska
ReplyDeletePlz part 2
ReplyDelete