Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 19

Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 19

Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 19

Novel : Beqarar
Writer Name : Maryam Ghaffar
Category :Kitab Nagri Special

میرے اتنے قریب نہیں آؤ بیوی میں بہت بے باک سفاک بد تمیز انسان ہوں ،،، ڈور لاک کرتی وہ سفیر کو بیڈ پر لیٹانے لگی تھی جب وہ خود بھی اس کے ساتھ گری تھی جب نایاب کے گرد بازوں کا گھیرا تنگ کرتا وہ معنی خیزی سے مسکرایا تھا ۔

آپ ٹھیک نہیں ہیں سفیر ،،، سفیر کی پل پل بگڑتی حالت دیکھتی وہ پریشان ہوئی تھی ۔

اک خواب سرہانے رکھ دو ناں

آج مجھ پر عنایت کر دو ناں

ذرا چپکے سے خاموشی سے

تم اظہار محبت کر دو ناں

خود کو کر کے دیوانہ سا

میرا پیار  امر کر دو ناں

میں پیار میں ڈوبا صحرا ہوں

تم مجھ کو سمندر کر دو ناں

میں یوں ہی اداس رہتا ہوں

تم خود کو منزل کر دو ناں

میری غزلیں ساری آدھوری ہیں

تم ان کو مکمل کر دو ناں۔

تم مجھے بہکا رہی ہو اور میں بہک رہا ہوں ،،، نیم وا آنکھیں کھولے وہ اس کے چہرے پر انگت شہادت پھیرتا اسے دیکھتے بولا تھا جب وہ گہرے سانس لیتی اٹھی تھی ۔

مجھے پیاس لگ رہی ہے ،،، اپنے خشک ہوتے لبوں پر زبان پھیرتا وہ نایاب کا ہاتھ پکڑتے بولا تھا ۔

جی ،،، جلدی سے سائیڈ ٹیبل سے پانی کا گلاس اٹھاتی وہ اسے بیٹھتی اس کے ساتھ آ بیٹھی تھی ۔

آج اگر میں کچھ اور بھی مانگوں گا کیا اتنی ہی مخلص ہو کر دے دو گی ،،،، پانی کا گلاس سائیڈ کرتا وہ اس کے قریب تر ہوتا بولا تھا جب سفیر کی بولتی نظروں سے ڈرتی وہ لب دبا گئی تھی ۔

ک،،کیا،،،، سفیر کو دیکھتی وہ بمشکل بولی تھی ۔

قرار ، سکون ، اندھیرا ، نیند ،،،



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 19 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇





























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ 

Post a Comment

Previous Post Next Post