Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 15
Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 15
میں نے تمہیں اپنے پاس بلایا
تھا سیوٹ ہارٹ ،،،، نایاب کے گرد بازوں کا مضبوط حصار باندھتا وہ ان کی کان کی لو چومتا
بولا تھا جب وہ سفیر کے سرد ہونٹ اپنے کان کی لو پر محسوس کرتی کپکپائی تھی ۔
کل تو تمہاری سردی کا علاج
نہیں کر سکا تھا میں مگر آج کردوں گا ،،، گھمبیر لہجے میں کہتا وہ اس کے گردن میں منہ
چھپا گیا تھا کہ اسے روکنے کی کوشش کرتی وہ سختی سے آنکھیں بند کر گئی تھی ۔
ہائے کتنا سکون ہے تیری باہوں
کی قربت میں
بس ایسے تیری باہیں تھامے
زندگی گزار دوں
یہ مت سمجھنا مجھے تمہاری
ضرورت ہے کیونکہ تمہیں اس وقت میری قربت کی
میری ضرورت ہے سیوٹ ہارٹ ،،، نایاب کے چہرے پر بکھرے بال سائیڈ کرتا وہ سپاٹ لہجے میں
کہتا آہستگی لب چھوتا اسے اپنے حصار میں قید کرگیا تھا جبکہ سفیر کے ہر الفاظ اور عمل
پر وہ تکلیف سے آنکھیں سختی سے بند کر کے کھولتی اسے خود سے دور کرنے کی کوشش کرنے
لگی تھی ۔
مجھے آپ کی ضرورت نہیں ہے
دور رہیں مجھ سے ،،، سفیر کے مضبوط گرفت سے نکلنے کی ناکام کوشش کرتی وہ اس کے سینے
پر اپنے نازک ہاتھوں کے مکے مارتی نم لہجے چلائی تھی جس پر وہ تنفر سے مسکراتا اسے
دیکھتا سیدھا ہوا تھا ۔
سچ میں ایسا ہی ہے نا ،،،
ہاں نہیں ہے مجھے آپ کی ضرورت دور رہیں مجھ سے ،،، خمار بھری نظروں سے اسے دیکھتا وہ
اس کے چہرے پر انگلی پھیرتا پوچھ رہا تھا جب وہ سرخ آنکھوں سے اسے دیکھتی غصے سے کہتی
لب دبا گئی تھی ۔
افففف کچھ نہیں کر رہا مجھے
لگا تھا تم بہک رہی ہو ،،، نایاب کی قربت میں بہکتا وہ اپنے دل کا چور اس پر ڈالتا
آنکھ دباتا مسکرا کر کہتا بے خود سا اس پر جھکا تھا جب وہ اپنی پوری قوت سے اسے دور
دھکیل گئی تھی ۔
تمہارا جسم سکوں چاہتا ہے
اور یہ رات
تھکن اتارنے آئی ہے ماس کیوں
اتار رہی ہو
کہاں جارہی ہو ،،، اسے بیڈ
سے اترتے دیکھ وہ جھٹکے سے اس کی کلائی پکڑتا اسے واپس سے اپنی طرف گھسیٹ گیا تھا
۔
سفیر چھوڑیں مجھے ،،، سفیر کی گرفت سے خود کو آزاد نا کرپاتی وہ منت بھرے لہجے میں بولی تھی ۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇