Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 3

Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 3

Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 3

Novel : Beqarar
Writer Name : Maryam Ghaffar
Category :Kitab Nagri Special

کیا بنا رہا ہے تھوڑی اسٹورنگ کر ،،،، عاشر کے سوال کو نظر انداز کرتا وہ ایک ہی گھونٹ میں دیسی شراب ختم کرتا منہ کے زاویے بگڑاتے ہوئے بولا تھا جس پر عاشر نے حیرت سے اسے دیکھا تھا ۔

اس سے زیادہ اسٹورنگ اوپر لے جائے گی سالے کچی ہے ،،،، سفیر کے ہاتھ میں موجود گلاس میں شراب ڈالتا وہ بھڑکا تھا ۔شرافت سے بتا دے سفیر کیا بات ہے کس سے لڑ کر آیا ہے ،،،، سفیر کے چہرے پر حد درجہ سنجیدگی اسے پریشان کر رہی تھی ۔کون ہے جو میرے منہ لگ سکتا ہے کس میں ہمت ہے جو میرا راستہ روک سکتا ہے ،،، عاشر کے ہاتھ سے بوتل لیتا وہ منہ سے لگا گیا تھا اور غصے سے دھاڑا تھا یہ تو وہ دونوں اس وقت سائیلنٹ ڈسکو میں موجود تھے ورنہ جتنا تیز وہ دھاڑا تھا سب لوگ ضرور ان دونوں کی جانب متوجہ ہوتے ۔

انکل آنٹی ،،،، ہاں وہی ،،، سفیر کی بات پر وہ ارگرد نظر گھوماتا اس کے ہاتھ سے بوتل چھینتا بولا تھا ۔

اتنی پیے گا تو صبح حمدان انکل مجھے سڑک کے بیج و بیچ دھوئیں گے ،،، سفیر کے بوتل مانگنے کے اشارہ کرنے پر وہ بوتل میں بچی ساری وسکی اپنے گلاس میں ڈالتا ختم کر گیا تھا ۔

 تو کوئی لڑکی ڈھونڈ رہا ہے یا نہیں ،،، نشے کی زیاتی سے بند ہوتی آنکھوں کو سختی سے بند کر کے کھولتا وہ عاشر کا گریبان پکڑتا اس پر اسے جھٹکا دیتا بولا تھا جس پر عاشر ایک پل کے لیے ڈرا تھا ۔

کیا ہوگیا ہے کیوں مرا جارہا ہے دو سال سے میں ہی ہوں جو تیرے ناز نخرے اٹھا رہا ہوں اب

 کل تک کا وقت دے میں انتظام کرتا ہوں ،، ابے چھوڑ گریبان سب ہمیں دیکھ رہے ہیں کمینے ،،، سفیر کے گرفت سے اپنا گریبان چھڑوانے کی کوشش کرتا عاشر سب لوگوں کو اپنی طرف متوجہ ہوتے دیکھ کر دبے دبے لہجے میں اس پر چلایا تھا وہ بھی کہاں اس سے ڈرنے والا تھا آخر کو اس کا ہی کرائم پارٹنر تھا ۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 3 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک کلک کریں 👇👇👇




پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

  1. Bahut acha novel novel h beqarar or romantic bhi pls iske epi jalde jalde de

    ReplyDelete
Previous Post Next Post