Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 2

Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 2

Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 2

Novel : Beqarar
Writer Name : Maryam Ghaffar
Category :Kitab Nagri Special

لوگ غلطی کرتے ہی کیوں ہیں جب سزا سے اتنا ہی ڈر لگتا ہو تو ،،،، آہستگی سے قدم اٹھتا سفیر نایاب کے پیچھے آتا بولا تھا جس پر سفیر کی آواز میں بدلے کی آگ محسوس کرتی نایاب کی پورے جسم میں لرزش ہوئی تھی ۔

میں نے کوئی غلطی نہیں کی تھی ،،، بغیر پیچھے مڑے نایاب نے خود کو مضبوط ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا ۔

پھر کس نے کی تھی ،،، نایاب کے لہجے میں ڈر دیکھ سفیر اس کے گردن پر بکھرے بال سائیڈ کرتا بولا تھا ۔

دور رہیں مجھ سے ،،، ایک دم غصے سے سفیر کا ہاتھ دور جھٹکتی نایاب اپنی جگہ سے کھڑی ہوئی تھی اور اس کا یہ روپ دیکھ سفیر محفوظ کن مسکرایا تھا ۔

میں بھولا نہیں ہوں تمہاری کل کی بد تمیزی ابھی ہم اکیلے  ہیں سوری کہہ دو سیوٹ ہارٹ ،،، نایاب کی خوفزدہ آنکھوں میں دیکھتے سفیر نے رازداری سے کہا تھا جب وہ اپنے اور اس کے بیچ فاصلہ قائم کرتی اپنی بکس اپنے بیگ میں ڈالنے لگی تھی ۔سنا نہیں تم نے ،،،، نایاب کو اپنا بیگ اٹھاتے دیکھ سفیر نے ایک جھٹکے سے اس کا رخ اپنی طرف موڑا تھا ۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 2 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک کلک کریں 👇👇👇




پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post