Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 13

Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 13

Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 13

Novel : Beqarar
Writer Name : Maryam Ghaffar
Category :Kitab Nagri Special

مڈ نائٹ ٹیل مارننگ کال اِف یو نیڈ سم باڈی

آئے ول بی دئیر فار یو آئے نیڈ یو ٹو ہولڈ آن

ہیون از آ پلیس ناٹ ٹو فئیر آویے ،،، سانگ گنگناتا ہوا وہ روم میں انٹر ہوا تھا جب سکون سے اس دلبرِ جان کو دیکھتا وہ ڈور لاک کرگیا تھا ۔

  ہے آج بھی حسین نظاروں کی آرزو

پت جھڑ  میں آنکھوں کو ہے بہاروں کی آرزو

دن ، رات بے قرار ، پریشان وہ رہے

بے تاب دل کرے کہ قراروں کی آرزو

شاہانہ چال چلتا وہ روم میں داخل ہوا تھا جب خود میں سمٹی نایاب پر اس کی نظر اٹھی تھی جسے دیکھ کر وہ شوخی سے مسکرایا تھا ۔

 کافی دیر سے سفیر کے انتظار میں بیٹھی نایاب سردی کا احساس ہونے پر خود میں سمٹتی نا جانے کب نیند کی وادیوں میں اتری تھی کہ اسے سفیر کی آمد کا علم نا ہوا تھا ۔

تو تم اتنی مہربانی میں بھی سو گئی ماننا پڑے گا ،،، کمرے میں داخل ہوتے ہی سفیر کو ٹھنڈ محسوس ہوئی تھی جب وہ نایاب کو سوتے دیکھ کر تاسف سے کہتا آگے بڑھتا وہ بیڈ پر نایاب کے بے حد پاس آتا جھکا تھا جب سفیر کی گہری نظروں کی تپش سے وہ نیند میں کسمسائی تھی ۔

خوبصورت تو بہت ہو تم سیوٹ ہارٹ اگر یہ شادی کسی اور صورت حال میں ہوئی ہوتی تو تمہاری خوبصورتی کو میں آج خارج بخشتا مگر تم نے مجھے یہ سب کرنے پر مجبور کیا ہے تم میری محبت کے لائق نہیں ہو تم میرے سب سے بڑے دشمن کی محبت میں گرفتار ہو اگر تم کوئی چیز ہوتی تو میں تمہیں کب کا جلا کر راکھ کر چکا ہوتا مگر تم خوش نصیب ہو کہ تم ایک جیتی جاگتی خوبصورت بلا ہو جسے میں چاہ کر بھی جلا کر راکھ نہیں کر پاؤں گا جانتی ہو کیوں کیونکہ سفیر بلند احمد خان کو پسند آگئی تھی تم مگر تم نے مجھے ٹھکرا کر میرے دشمن کو چنا یہ تمہارے حق میں مجھے عذاب بنا گیا وہ عذاب جو ہر روز ہر رات تم پر نازل ہوگا اور اس کی شروعات میں بنا مزید تاخیر کیے آج سے ہی کروں گا ،،،، نایاب کے خوبصورت چہرے کو دیکھتا وہ نفرت آمیز لہجے میں کہتا اس پر جھکا تھا وہ جو مندی مندی آنکھوں سے خود پر جھکے سفیر کو دیکھتی ایک دم سے نیند سے جاگی مگر اسے کچھ بھی سمجھنے کا موقع دیے بغیر سفیر اسے گود میں اٹھایا خود کو سفیر کے حصار میں دیکھ کر وہ مچلی تھی ۔کیا کر رہے ہیں آپ مجھے نیچے اتاریں ،،،، ڈر سے کہتی نایاب نے آنکھیں پوری کھولیں تھی جبکہ خود کو نیچے اترانے کی سعی کرتی وہ سفیر کے بازوں پر چھوٹے چھوٹے مکے مارتی مزاحمت کرتی بولی تھی مگر اثر کسے تھا نایاب کو ان سنی کرتا وہ باتھ روم کی جانے بڑھتا مسکرا رہا تھا ۔گڈ مارننگ بیوی ،،،، باتھ ٹب میں بنے برف کے ٹھنڈے ٹھار پانی میں نایاب کو ڈالتے سفیر نے آنکھ دباتے اسے رات کے دو بجنے مارننگ وش کی تھی جبکہ ٹھنڈے پانی میں گرنے سے نایاب کے اوسان خطا ہوئے تھے ۔

پ،،پپ،،پلیز،،،مجھے،،نکالیں،،یہاں،،،سے،،،نہیں ،،،جائیں ،،،پلیززز،، سفیررر،،، باہر نکلنے کی کوشش کرتی نایاب مسلسل نا کام ہوئی تھی جس کی وجہ تھا اس کا پچیس کلو کا لہنگا جو پانی میں بھیگنے کی وجہ سے دو گنا زیادہ بھاری ہوا تھا اور وہی اس کی حالت سے مزے لیتا سفیر مسکراتا ہوا جانے کے لیے مڑا تھا جب وہ منت بھرے لہجے میں اسے روکنے لگی تھی ۔



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 13 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇






























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ     

1 Comments

  1. Ye hero Safeer kuch zyada hi zalim ho gia hy

    ReplyDelete
Previous Post Next Post