Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Last Chapter
Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Last Chapter
تم
نے وفا ثابت کر دی اپنی۔۔۔ مجھے بچانے کو خود کو دور کر دیا اور میں خود کو یہ کہتا
رہا عیرا محمود نہیں ہے ۔۔۔ تم خاموشی سے چلی گئی. وجہ جاننے کی کوشش نہیں کی۔۔بس چپ
ہوگیا۔ اور تم کیا سے کیا کرتی رہی میرے لیے۔۔۔۔ میرا خون اپنے میں سینچتی رہی۔۔۔
صرف اسی لیے کہ میں بچے نہیں چاہتا تھا ابھی۔۔۔اور تم نے مجھے بھی بچایا اور بچے کو
بھی۔۔۔ کیوں ہو تم ایسی عیرا۔۔۔۔؟ جواب دو مجھے۔۔۔ ہمت رکھنا عیرا عیان علی۔۔۔ ارہا
ہوں میں ۔۔۔تم سے اپنی سانسیں لینے۔۔۔جو اٹھ ماہ سے جدا تھی مجھ سے۔۔۔ کہا بھی تھا
کہ جدا مت ہونا ورنہ تمہارے وجود میں خود کو غرق کر دوگا۔۔۔ اب برداشت کرنا میری شدت
کو۔۔" شدت جزبات سے کہتا عیان جیکسن کے ساتھ ائیرپورٹ کو راونہ ہوا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇