Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 22

Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 22

Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 22

Novel Name : Mitwa
Writer Name : Binte Masood
Category : Kitab Nagri Special

"عیرا عیان علی۔۔۔" عیان کی سنجیدہ اواز پر عیرا جو دروازہ کھولنے لگی عیان کو دیکھنے لگی۔ جو ٹروزر کے اوپر ٹی شرٹ پہنے ہوئے سنجیدہ نظروں سے عیرا کو ہی دیکھ رہا تھا۔

"ایم سوری۔۔۔ کلاس ہے میری اج۔۔۔ جانے دیں۔" عیرا منمائ۔

"چلی جانا۔۔۔ پہلے اپنے گیلے بال خشک کرو۔ میں نہیں چاہتا کہ تم بیمار پڑو۔" عیرا سے کہہ کر عیان ڈریسنگ روم چلا گیا۔۔۔ ایک نظر اپنے بالوں پر ڈالتی عیرا نے ڈرائیر سے اپنے بال خشک کیے۔ تب تک عیان بھی فریش ہوگیا اور اب سکن ٹو پیس میں افیس جانے کو تیار تھا۔ عیرا نے حیرانی سے عیان کو دیکھا۔

"اپ نے تو کہا کہ اج اپ گھر روکو گے تو افیس کیوں جا رہے ہو."

"جب میری بیوی ہی گھر نہیں تو میں کیوں گھر روکو. نکلتے ہیں اب دیر ہو رہی ہے." سنجیدگی سے کہتا عیان نے اپنا پرفیوم سپرے کیا اور عیرا سے پہلے کمرے سے نکلتا چلا گیا ۔

"لگتا ہے ناراض ہوگئے ہیں ۔۔۔ یا الله ۔ میں کیا کروں۔" پاوں زمین پر مارتی عیرا کمرے سے بار ائ جہاں عیان جوس پی رہا تھا تو مسز چارلی عیرا کا لنچ پیک کر رہی تھی ۔

"تمہیں یہ کھانا ہو گا. میں کال کرکے پوچھو گا۔" ٹفن عیرا کو دیتے ہوئے عیان نے کہا جس کو عیرا نے پکڑ لیا۔ عیان نے اپنا اپر پہنا پھر عیرا کا کوٹ اسے دیا۔ جس کو پہن کر عیرا عیان کے پیچھے ہی باہر ائ اور کار میں سوار ہوئ۔

"ناراض ہیں کیا۔۔۔" سر جھکاتے عیرا نے پوچھا ۔

"نہیں ۔۔۔"

"پھر چپ کیوں ہیں ۔"

"بات کرنے کو دل نہیں ۔"

"ایم سوری۔۔۔ میں بھول گی تھی اج کلاس ہے میری. اس کے بعد فائنلز شروع ہونے ہیں ۔"

"سمجھ سکتا ہوں ۔ ریلیکس ہو کر پڑھنا۔" یونیورسٹی کی پارکنگ میں کار روکتے ہوئے عیان نے کہا۔

"جی۔۔" عیرا کہہ کر چپ ہوئ مگر باہر نہیں نکلی. عیان جو عیرا کے جانے کے انتظار میں تھا کہہ اٹھا۔

"جانا نہیں کیا۔" عیرا نے نا میں سر ہلایا۔

"کیوں؟"

"ایسے نہیں جانا۔۔۔ پہلے ڈمپل دیکھا دو۔" عیان کو دیکھتی عیرا نے معصوم بنتے ہوئے کہا۔ جس پر عیان فدا ہوتا عیرا کی گال چوم گیا۔عیرا گلنار ہوئ تو جھنیپ گی۔ جس کو دیکھتا عیان ہنس دیا۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 22 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇















































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post