Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 19

Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 19

Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 19

Novel Name : Mitwa
Writer Name : Binte Masood
Category : Kitab Nagri Special

"چائے۔۔۔" عیان نے چونک کر عیرا کو دیکھا  جو لینن کے سوٹ میں دھولے منہ کے ساتھ ڈش لیے کھڑی  تھی۔ کپ لے کر عیان نے ایک سیپ لیا۔ نئے ذائقے سے مانوس ہوتے عیان جلدی سے دوسرا سیپ لے گیا۔ عیان کو چائے پیتا دیکھ عیرا عیان کے برابر اتی بیٹھ  گی ۔ پھر اپنے ہاتھوں کو  دیکھتی بولی۔

"جانتے ہو۔ ہم پر آزمائش  کیوں آتی ہے؟ تاکہ وہ رب العالمین  ہمیں بتا سکیں کہ اس  دنیا میں  اس کی مرضی کے بغیر ہم کچھ نہیں کر سکتے۔ ہر کام کے پیچھے  اس ذات کی  کوئ نا کوئ حکمت پوشیدہ ہے۔۔ہم ناقص العقل لوگ کیا جانے۔ اس کی حکمت میں  پوشیدہ راز کو۔۔ صبر رکھیں۔ انشاءاللہ۔۔۔۔ دشمن بے نقاب ضرور ہوگا۔ " عیان نے کپ ٹیبل پر  رکھا۔

"سہی کہہ رہی ہو تم۔ راز بہت گہرے ہوتے ہیں۔۔۔ جب فاش ہوتے ہیں  رولا دیتے ہیں۔"

"ایسا ہی ہے۔۔۔ اپ ارام کرو۔ انشاءاللہ  خیر ہوگئ۔" کہتی  عیرا  اٹھنے لگی تب عیان نے عیرا کا ہاتھ تھاما۔ جس سے عیرا نے پلٹ کر عیان کو دیکھا۔

"مجھے کچھ کہنا ہے عیرا۔"

"اپ نے ابھی تو کہا کہ راز گہرے ہوتے ہیں  جب فاش ہوتے ہیں  رولا دیتے ہیں۔ "

"میں  ہمارا کنٹریکٹ۔۔۔" عیان کے روکنے پر عیرا کی سانس اٹکی۔۔کہی عیان  وقت سے پہلے تو کنٹریکٹ ختم نہیں  کررہا۔ عیرا سوچ سکی مگر کہہ نا پائ۔

"عیرا میں۔۔۔ ہمارے۔۔۔ رشتے  کو۔۔۔" سیل پر روحان کی آتی کل دیکھ کر عیان نے کال پک کرکے کان سے لگایا۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 19 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇






































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇



ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post