Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 20
Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 20
"مانا کہ ماں اور بیٹی کی بہت
بنتی ہے۔۔۔ مگر ایک عدد شوہر بھی ہے اس بیٹی کا۔" کمرے میں اتے عیرا کو عیان کا
شکوہ سننے کو ملا۔ تو عیرا مسکرا دی۔ گھڑی پر ٹائم دیکھا تو بارہ بجنے والے تھے۔
"وہ کیا ہے نا۔۔۔ماں سے محبت
ہی اتنی ہے کہ ان کے اگے کچھ نظر نہیں اتا۔۔۔ " مسکراتے ہوئے عیرا گلاس وال کے
پاس کھڑے عیان کے پاس اتی بولی۔
"اس شوہر کا کیا قصور ہے پھر۔۔۔
وہ کیوں ہجر جھیل رہا ہے۔" عیرا کے ہاتھ کو اپنے ہاتھ میں لیتے ہوئے عیان نے پوچھا
۔ جس پر عیرا جھنیپ گئ۔
"جانتے ہیں ۔۔۔۔ مجھے نہیں
معلوم تھا کہ اپ رن مرید بھی ہو سکتے ہیں ۔" کہتی عیرا ہنس دی۔ جسکا ساتھ عیان
نے بھی دیا۔
"کیوں کوئ شک ہے۔۔۔" عیان
نے تصدیق چاہی۔
"نہیں ۔۔۔ اج جیمز کی
طرف پیرینا سب کو بتا رہی تھی کہ اپ میری گود میں سر رکھ کر سوئے ہوئے تھے۔۔۔ تو سب
نے میرا بہت ریکارڈ لگایا۔۔۔"پارٹی میں ہوئ گفتگو عیان کو بتاتی عیرا مسکرا دی۔
"پھر کیا ہوا۔۔۔ کپل ہیں ہم۔"
"پر مجھے اچھا نہیں لگا۔۔۔
کیونکہ میں نہیں چاہتی کہ کوی ہمارے پرسنل مومنٹ کا یوں مزاق اڑاے۔ " کہتی عیرا
کو سر کو جھکا گئ۔
"Hyy my girl...
Relax"
"ٹھیک ہوں میں ۔۔۔ تھک گی ہوں
اب ارام کرنا چاہتی ہوں میں ۔" عیان کو دیکھتی عیرا بولی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇