Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 21

Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 21

Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 21

Novel Name : Mitwa
Writer Name : Binte Masood
Category : Kitab Nagri Special

"میں بتاتی ہوں کون ہے عیرا۔۔۔ ایک جسم فروش کی بیٹی جس نے اپنی زندگی چاچی کی تلخیاں سہتی گزاری۔۔۔ جب باپ کا سایہ سر سے اٹھا تو۔۔۔ مما ملی۔۔۔ جس کے ساتھ کی چاہ میں وہ اس کے بیٹے کے ساتھ کنٹریکٹ میریج کرتی ہے۔۔۔  جو اس کو اپنی انگلیوں پر بچاتا ہے۔۔۔ کبھی اس کو جسم فروش کا طنہ دیتا تو کبھی اس کو اپنی ادائیں دیکھا کر ۔۔۔۔ کسٹمر بنانے کا۔۔۔۔ کبھی اگر اس کی پسند کے کپڑے نا پہنے تو تب سزا۔۔۔ اسکا استقبال نہیں کیا تو تب۔۔۔سزا۔۔۔ پھر اس کی اجازت کے بنا اسکو شکریہ کہنے کی سزا۔۔۔ ایک غیر ملک میں ۔۔۔۔ کلب میں لے جانا۔۔۔ اور جب جب اس بیٹے کا دل چاہ۔۔۔ ایا اور مجھے تسخیر کرتا چلا گیا۔ اور میں خاموشی سے۔۔۔ اس کے ساتھ چپ چاپ چلتی رہی۔ اس کی گرل فرینڈ کا خود پر تشدت سہا۔۔۔ اس نے کیا کیا۔۔۔ کچھ نہیں ۔۔۔ چپ رہا۔۔۔ ایک ڈمی بن گی میں ۔۔  اس کے گھر میں اپنی مرضی سے رہ نہیں سکی۔۔۔ اس کے گھر کی میڈ اور گرل فرینڈ کے پاس اس کے گھر کی چابی تک ہے۔۔۔ جبکہ عیرا کے پاس کیا ہے۔۔۔ وہ عیان کو چھو تک نہیں سکتی۔۔۔ عیان کے معاملات میں دخل اندازی نہیں کر سکتی۔۔ حتی کہ اس کے کپڑے تک کو ہاتھ نہیں لگا سکتی۔۔۔۔ اور تو اور وہ اپنی مرضی سے اپنی بات تک اس سے کر نہیں سکتی۔۔۔ اپنے دل کی بات جو ایک عورت ہونے کے ناطے وہ صرف اپنے مرد سے کر سکتی ہے۔۔۔ نہیں کر سکی اب تک۔ اج اس نے اپنی مرضی کرنا چاہی تو کچھ پل اکیلا رہنا چاہ تو اس۔۔۔ کو معلوم ہوا۔۔۔۔ اس کے شوہر نے اس۔۔۔ کے لیے سیکورٹی اہلکار رکھے ہوئے ہیں ۔۔۔۔ کیوں رکھے ہیں ۔۔۔۔ کہ کہی وہ اس کو دھوکہ تو نہیں دے رہی۔۔۔ جب کہ میری اتی سانس گواہ ہے میں نے ۔۔۔۔ نہیں دیا دھوکا۔۔۔ میں وفا کر رہی ہوں پہلے دن سے اب۔۔۔ تک۔" اپنی دل کا غبار نکال کر عیرا ہچکیوں سے روتی کچن کاونٹر سے لگتی نیچے بیٹھ گئ۔ عیان فورا سے اگے ہوتے عیرا کو اپنے حصار میں لے گیا۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 21 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇










































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇



ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post