Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 7
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 7
"مجھے جو چاہیے وہ بہت ہی خاص
ہے"۔
"ہاں تو میں اپنی چھٹکی کو
عام چیز دوں گا بھی نہیں"۔
وہ چاہت سے بولے۔
"اصل میں مجھے۔۔۔آغا مجھے۔۔۔مجھے
کچھ بھی نہیں چاہیے آپ سے سواۓ۔۔۔ارے کچھ بھی کیوں نہیں چاہیے ابھی تو تم کہہ رہی تھی
کہ کچھ بہت ہی خاص چاہیے"۔
وہ اسے بیچ میں ہی ٹوک گئے
تو وہ اپنی بات مکمل ہی نہ کر پائی۔
وه جو کہنے والی تھی کہ کچھ
نہیں چاہیے سواۓ آپ کے،ان کی بات پہ ایک ٹھنڈی آہ بھر کر رہ گئی۔لیکن کیا واقعی
وه اپنی یہ بات مکمل کرنے والی تھی یا آخری تین لفظوں میں اٹک جانے والی تھی۔
"نہیں میرا مطلب ہے کہ چاہیے
مگر"۔
اس نے پھر سے توقف کیا۔
"تو بتاؤ نہ ایسا کیا چاہیے
جسے مانگنے کے لئے تمہیں اتنا سوچنا پڑ رہا ہے۔آج سے پہلے تو کبھی ایسا نہیں کیا اور
پھر مجھ سے مانگتے ہوئے کیسی جھجھک ایزل۔جو چاہیے بلا جھجھک بول دو مت سوچو"۔
وه اس کی ہر خواہش پوری کرنے
کو تیار تھے اس کے لئے ہر قیمتی سے قیمتی تحفہ خریدنے کو راضی تھے تب ہی اس کے دونوں
ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں لیتے پیار سے بولے مگر ایزل کی مجتمع کی ساری ہمت ان کا
لمس پا کر ٹوٹ گئی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇