Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 3
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 3
"جب تک آپ مجھے بچہ بچہ بولنا
نہیں چھوڑیں گے میں بھی یہ بولنے سے باز نہیں آؤں گی یہ تو کنفرم ہے"۔
وہ ناک سکیڑتی بولی۔
"تو پھر بولتی رہو"۔
انہوں نے لاپروائی دکھاتے
ہوئے شانے اچکا دیے جس کا مطلب تھا کہ وہ یہ کہنا نہیں چھوڑ سکتے۔
"اف آغا"۔
وہ چڑچڑے پن سے چلا اٹھی۔
"جی میرا بچہ"۔
وہ بھی جواباً لاڈ سے اس کے
بالوں میں ہاتھ پھیرتے سارا ہیئر سٹائل خراب کرتے اٹھ کھڑے ہوئے۔
(کیسے بتاؤں کہ جسے آپ بچہ بچہ کہہ کر
بلاتے ہیں اس نے آپ کے سنگ ایک فیملی بنانے کا خواب دیکھ رکھا ہے)
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇