Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 1

Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 1

Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 1

Novel Name : Labon Pe Thehri Dua Ho Tum
Writer Name: Ishi Gill
Category : Kitab Nagri Special,Age Difference Novels,

"سمجھنے کی کوشش کرو میرا بچہ تمہارا اور میرا کوئی جوڑ نہیں میں تمہارے بارے میں ویسا نہیں سوچتا جیسا تم سوچتی ہو تم اس وقت بہت جذباتی ہو رہی ہو میری بات مانو گھر جاؤ شاباش"۔وہی بچوں کو بہلانے والا انداز۔

مگر وہ ٹس سے مس نہ ہوئی۔

"نہیں آغا میں نہیں جاؤں گی۔۔۔میں کہیں نہیں جاؤں گی۔۔آغا میں آپ سے بہت پیار کرتی ہوں آپ سن رہے ہیں ناں بہت پیار کرتی ہوں میں آپ سے میرے حال پر رحم کریں مجھے اپنا لیں"۔

تڑپ کر کہتی وه ان کے سینے سے لگ گئی اور ان کا کرتہ سختی سے انگلیوں میں بھینچ گئی کہ اگر چھوڑا تو کہیں وه شخص ریت کی طرح اس کے ہاتھ سے نہ سرک جاۓ۔

۔____________

"مسلہ"۔۔۔

وہ زیر لب بڑبڑائی۔

وہ اٹھارہ سالہ لڑکی کیا بتاتی کہ اس کا مسلہ سامنے بیٹھا اٹھتیس سالہ مرد ہے جس کی محبت اس کے دل میں شدت سے یوں پروان چڑھنے لگی کہ اب تو اس کی رگوں میں خون کی مانند گردش کرتی تھی۔

وہ کیسے بتاتی انہیں کہ جنہیں وہ بچی بچی کہہ کہ پکارتے ہیں وہ بچی ان ہی کی محبت میں ناجانے کب سے گرفتار ہوگئی اسے خود بھی معلوم نہ ہوا بلکہ اس محبت میں اب تو پور پور ڈوب چکی ہے۔

۔_____________

"اپنی اور میری عمروں کے فرق کو سمجھو۔میں آپ سے انیس سال بڑا ہوں اور یہ فرق بہت بڑا ہے میری نظروں میں۔اسے پار کر کے نہ تم میرے برابر آسکتی ہو نہ میں تمہارے۔تم میرے لئے ایک چھوٹی سی گڑیا ہو جس سے میں بہت پیار کرتا ہوں مگر یہ پیار الگ نوعیت کا ہے اسے سمجھو اور میرے لئے تمہارے دل میں جو بھی جذبات ہیں انہیں نظرانداز کر دو بس۔"

آخر میں وہ یوں بولے جیسے جذبات کی نفی کرنا بہت آسان کام ہو۔

"بھار میں گیا فرق۔میں نہیں مانتی عمروں کے فرق کو میرے لئے عمریں کوئی معانے نہیں رکھتیں میں بس اتنا جانتی ہوں مجھے آپ سے محبت ہے اور میں زندگی بھر کے لئے بس آپ کا ساتھ چاہتی ہوں۔آپ زندگی بھر کے اس سفر میں میرے ہمقدم بن جائیں نا۔"

وہ جو پہلے چلائی تھی آخر میں منت طلب لہجے میں گویا ہوئی تو آغا ایک سرد آہ بھر کر رہ گئے۔

"میں جو کہہ رہا ہوں اس پہ ٹھنڈے دماغ سے غور کرو۔غور کرو گی تو تمہیں یہ سب بہت عجیب لگے گا ہنسی آئے گی خود پہ۔اپنی باتوں پہ۔ارے میرا بیٹا تم کن چکروں میں پڑ گئی ہو کس راہ پر چل پڑی ہو سنبھل جاؤ پلٹ جاؤ میری گڑیا۔"

لہجے میں وہی نرم تاثر تھا جو پہلے تھا۔

۔__________

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 1 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇









































ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

3 Comments

  1. Pl pora novel Jao hota heen kindly wo link send kr da ... thanks

    ReplyDelete
Previous Post Next Post