Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 4
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 4
انعم نے بےچینی سے پہلو بدلا۔دل
میں خواہش جاگی کہ کبھی وه اس کے بھی یوں ہی آنسو صاف کریں اس کی تکلیف پہ بھی یوں
ہی پریشانی و فکر کا اظہار کریں۔
"یہ رو کہاں رہی ہے یہ تو بس
پیاز کاٹ رہی تھی تو آنکھوں سے پانی بہہ نکلا"۔
مزید یہ منظر دیکھا نہ گیا
تو بول اٹھی۔
"کیا واقعی ایزل۔۔۔اگر ایسا
ہے تو پھر مجھے بتایا کیوں نہیں کیوں مجھے پریشان کر رہی تھی"۔
"آپ بھی تو مجھے تنگ کر رہے
تھے تو سوچا کیوں نہ میں بھی تھوڑا تنگ کر لوں"۔
وه بےباکی سے ایک آنکھ دباتی
بولی تو آغا فارز نے اپنی مسکراہٹ دباتے ہوئے اسے ایک گھوری سے نوازا۔
"بدتمیز۔۔۔اور چھوڑو یہ پیاز
ویاز دیکھو تو کیا حال ہوگیا ہے تمہاری آنکھوں کا جاؤ انہیں ٹھنڈے پانی سے دھو"۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
Bohut achi story ja rahi hai Epi ka wait hota hai aap epi bohut dair se post kartay hai sb k kirdar bohut achay hai apni jaga
ReplyDelete