Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 5
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 5
"تو اور کیا کروں،اب میری کوئی
بیوی تو ہے نہیں جس کے ساتھ اس رومانٹک موسم کو انجوائے کروں"۔
وہ ہولے سے بڑبڑائے تھے مگر
ایزل سن چکی تھی اور اس کا چہرہ یکدم اترا تھا۔
"بیوی نہیں تو کیا ہوا آغا
میں تو ہوں نا،ہمیشہ سے ہوں اور ہمیشہ رہوں گی"۔
لاڈ سے کہتی وہ ان کے بازو میں بانہیں ڈال کر بازو سے ہی سر ٹکا گئی تو کتنے ہی پل آغا فارز کو اس کے لفظوں کی حیرت سے نکلنے پہ لگ گئے۔ایک تو وہ سن چکی تھی دوسرا دھرلے سے کہہ رہی تھی کہ بیوی نہیں تو کیا ہوا وہ تو ہے نا اور یہ بات وہ سرسری نہ لے سکے۔انہوں نے گردن موڑ کر اپنے بازو سے چپکی اس لڑکی کو دیکھا جو ہمیشہ سے یوں ہی تو کیا کرتی تھی مگر آج کل اس کی باتیں کچھ عجیب سی ہو گئی تھیں۔وہ سب بھی بول جاتی تھی جو نہیں بولنا ہوتا تھا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
Aaj ki Epi bohut shandar thi next epi ka intazar rahay ga
ReplyDelete