Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Last Episode

Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Last Episode

Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Last Episode

Novel : Mah E Zaad
Writer Name : Mahnoor Shehzad
Category :Kitab Nagri Special

"زاد اور کتنی دیر ہے"ماہویرا اسکا ہاتھ تھامے پریشان سی پوچھنے لگی۔"بس پہنچ گئے ماہ"زاد اسے فوراً جواب دیتے ساتھ بریک پر پہر رکھتا گاڑی روک گیا اور خود ڈرائیونگ سیٹ سے اتر کر ماہویرا کی جانب بڑھا اور دروازہ کھول کر اسے گاڑی سے باہر نکالا۔"تو تم تیار ہو"زاد ماہ کے کان کے قریب ہونٹ کیے پوچھنے لگا وہ اثبات میں سر ہلا گئی زاد نے اس کی آنکھوں سے پٹی ہٹائی ماہویرا نے آنکھیں کھولی وہ اس جگہ کو دیکھنے لگی ایک خوبصورت سی جگہ جہاں گہری خاموشی سی چھائی ہوئی ہر طرف لائٹس اور پھول موجود تھے دو چیئرز بیچ میں ٹیبل موجود تھی جس میں پھولوں کا خوبصورت گلدستہ پڑا تھا ماہویرا یہ سب دیکھ مڑ کر زاد کو دیکھنے لگی۔"مجھے واقع یقین نہیں آرہا ہے آپ جیسے سڑیل انسان سے ایسی کسی چیز کی امید نہیں تھی بٹ زاد تھینکیو سو مچ یہ سب سے حسین ہے"ماہویرا اسے دیکھتی مسکرا کر کہتے ساتھ اس کے گلے لگ گئی ۔"میں کچھ وقت صرف تمہارے ساتھ گزارنا چاہتا تھا"زاد اسے اپنے میں بھیجے محبت سے بولا ماہویرا کی مسکراہٹ مزید گہری ہوئی زاد اس کا ہاتھ تھامے اسے ٹیبل تک لے آیا پھولوں پر چلتی وہ اس ٹیبل پر آئی اور زاد کو مسکرا کر دیکھنے لگی۔"کیا تم ڈانس کرو گی میرے ساتھ"زاد مسکرا کر اسے دیکھتے ہوئے پوچھنے لگا جس پر وہ اسے دیکھنے لگی۔"ایسے کرتے ہیں ڈانس کیلیے پرپوز ؟"ماہویرا منہ بنائے خفگی سے اسے دیکھتے ہوئے کہنے لگی۔"تو پھر کیسے؟"زاد آئبرو اچکائے پوچھنے لگی۔"اممم گھٹنوں کے بل بیٹھ کر"ماہویرا فوراً سے اسے کہنے لگی زاد نے اسے دیکھا ۔"سیریسلی"زاد بےیقینی سے اسے دیکھتا بولا ماہویرا آئبرو اچکا گئی۔"تو اس میں ان سیریسلی کیا ہے"ماہویرا اسے دیکھتی فوراً سے پوچھنے لگی۔"نو وے ماہ میں نہیں بیٹھوں گا"زاد فوراً سے اسے منع کرتے ہوئے کہنے لگا ۔"مجھے آپ سے یہی امید تھی زاد"وہ خفگی سے اسے کہتے ساتھ دوسری طرف دیکھنے لگی "کیا تم میرے ڈانس کرنا پسند کرو گی "اس کی آواز پر ماہویرا نے مڑ کر اسے دیکھا گھٹنوں کے بل بیٹھے وہ اس کے آگے ہتیھلی پھیلائے ہوئے تھا ماہویرا مسکرا کر اثبات میں سر ہلا گئی اور اس کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ رکھ گئی زاد میوزک چلا کر اس کی کمر پر ہاتھ رکھ کر اپنا بائیاں ہاتھ سے اس کا ہاتھ تھام کر ہلکا ہلکا ہلتے ہوئے ڈانس کرنے لگے دونوں کی نظریں ایک دوسرے پر تھی نفرت سے شروع ہوئی یہ محبت کی خوبصورت کہانی وہ دونوں کچھ دیر ڈانس کرتے رہے زاد نےاس کے چہرے کے قریب چہرہ لاکر اس کی پیشانی پر لب رکھ دیا ماہویرا آنکھیں بند کرگئی "آئی لو یو زاد مغل"ماہویرا اس کے سینے پر سر رکھتی اسے بولی زاد کے چہرے پر مسکراہٹ نمودار ہوئی یہ لمحہ دونوں کیلیے ہی بےحد حسین تھا دونوں کا ہی دل کررہا تھا یہ وقت رک جائے لحمہ تھم جائے گا یوں ہی ایک دوسرے کے قریب رہے مگر ایسا نہیں ہونا تھا۔

"میرے خیال سے اب کھانا کھانا چاہیے"زاد اسے دیکھ فوراً سے کہنے لگا ماہویرا اثبات میں سر ہلا گئی دونوں نے مل کر کھانا کھانا شروع کیا کھانے کے دوران ماہویرا اسے مسلسل باتیں کیے جارہی تھی زاد خاموشی سے سن رہا تھا آج کتنے دنوں بعد وہ بےحد خوش لگ رہی کھانا کھانے کے بعد دونوں ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے کچھ دیر چہل قدمی کرنے لگ گئے ٹھنڈی ہوا وجود پر محسوس ہوتے ہی دونوں کو بہت اچھا محسوس ہوتا تھا دونوں نے آسمان پر نظر جو بہت ہی خوبصورت لگ رہا تھا اور مسکرا کر ایک دوسرے کو دیکھا"میں یہ رات کبھی نہیں بھولوں گی"ماہویرا زاد پر نظر ڈالے مسکرا کر بولی زاد اسے دیکھ رہا تھا۔۔۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Last Episode is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇



















پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇













ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post